Categories: صحت

کمیونسٹ رہنما سیتارام یچوری کے بڑے بیٹے کا کورونا سے انتقال

کمیونسٹ رہنما سیتارام یچوری کے بڑے بیٹے کا کورونا سے انتقال

نئی دہلی ، 22 اپریل (انڈیا نیرٹیو)

مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش یچوری کا آج صبح کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ 34 سالہ آشیش کو گڑگاؤں کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔آشیش سیتارام یچوری اور صحافی سیما چشتی کے بڑے بیٹے تھے۔ وہ دہلی کے ایک بڑے اخبار میں بطور سینئر کاپی ایڈیٹر تھے۔

اس کی اطلاع سیتارام یچوری نے خوددی ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ انہیں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ بتانا ہے کہ ان کے بڑے بیٹے آشیش چودھری کا آج صبح کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ ڈاکٹروں ، نرسوں ، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ، صفائی کارکنوں اور ہمارے ساتھ کھڑے تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں جو اس مشکل دور میں امید کی کرن بن چکے ہیں۔

واضح ہو کہ مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر سیتا رام یچوری کے بڑے بیٹے آشیش کی جمعرات کو کورونا انفیکشن سے موت ہوگئی۔مسٹر یچوری نے آج صبح ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ’’بہت دکھ کے ساتھ مجھے مطلع کرنا پڑ رہا ہے کہ میں نے اپنے بڑے بیٹے آشیش یچوری کو آج صبح کووڈ۔ 19 میں کھو دیا ہے۔ میں ان سبھی ڈاکٹروں، نرس، صحت کارکنان، صفائی ستھرائی کے کارکن اور ہمارے ساتھ کھڑے لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے میرے بیٹے کا علاج کیا اور ہمیں امید دلائی‘‘۔

کووڈ۔ 19 سے متاثر 35 سالہ آشیش یچوری گڑگاؤں کے میدانتا اسپتال میں دو ہفتوں سے داخل تھے اور ان کی حالت میں بہتری بھی آرہی تھی لیکن آج صبح ساڑھے پانچ بجے اچانک ان کی موت ہوگئی۔

صدر جمہوریہ اور وزیر اعظم نے ستارام یچوری کے بیٹے آشیش کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

صدر رام ناتھ کووند نے جمعرات کو مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کی موت پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

صدر جمہوریہ کووندنے ٹویٹر سے اپنی گہری تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ ، "آشیش یچوری کی غیر وقتی موت سے وہ جس صدمے میں ہیں ، انہیں الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ، ستارام یچوری ، ان کے اہل خانہ اور احباب سے تعزیت ۔خداآپ کوصبروشانتی کی توفیق دے۔"

آشیش یچوری کا آج صبح کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ 34 سالہ آشیش کو گڑگاؤں کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ آشیش سیتارام یچوری اور صحافی سیما چشتی کے بڑے بیٹے تھے۔ وہ دہلی کے ایک بڑے اخبار میں بطور سینئر کاپی ایڈیٹر ملازم تھے۔

وزیر اعظم مودی نےسیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی آئی-ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کے بیٹے آشیش کی موت پردکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیر اعظم مودی نے ٹویٹ کیا’شری سیتارام یچوری جی اور ان کے اہل خانہکو ان کے بیٹے آشیش کےغمناک اور بے وقت انتقال پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔‘

آشیش یچوری کا آج صبح کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ 34 سالہ آشیش کو گڑگاؤں کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ آشیش سیتارام یچوری اور صحافی سیما چشتی کے بڑے بیٹے تھے۔ وہ دہلی کے ایک بڑے اخبار میں بطور سینئر کاپی ایڈیٹر ملازم تھے۔

آج صبح خودسیتارام یچوری نے اپنے بیٹے کے انتقال کی خبر عام کی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا ہے کہ انہیں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ بتانا پڑ رہاہے کہ ان کے بڑے بیٹے آشیش چودھری کا آج صبح کورونا کی وجہ سے انتقال ہوگیا۔ وہ اس مشکل وقت میں امید کی کرن بننے والے ڈاکٹروں ، نرسوں ، فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز ، صفائی کارکنوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago