Categories: صحت

ہندوستان میں کورونا وائرس فعال مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے نیچے

نئی دہلی ، 10 اگست (انڈیا نیرٹیو)

ملک میں اس مہینے میں پہلی بار ، کورونا وائرس (کووڈ19) وبا کے فعال مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے نیچے آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28،204 نئے کیسز سامنے آئے ہیں پیر کے روز ملک میں 54 لاکھ 91 ہزار 647 افراد کو کونئی دہلی ، 10 اگست (یو این آئی) ملک میں اس مہینے میں پہلی بار ، کورونا وائرس (کووڈ19) وبا کے فعال مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے نیچے آ گئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28،204 نئے کیسز سامنے آئے ہیں پیر کے روز ملک میں 54 لاکھ 91 ہزار 647 افراد کو کورونا کے خلاف ویکسین دی گئی اور اب تک 51 کروڑ 45 لاکھ 268 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 28،204 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 19 لاکھ 98 ہزار 158 ہو گئی ہے۔ اس دوران 41 ہزار 511 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد تین کروڑ 11 لاکھ 80 ہزار 968 ہو گئی ہے۔ ایکٹو کیسز 3،680 کم ہو کر تین لاکھ 88 ہزار 508 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 373 مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ 28 ہزار 682 ہو گئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح کم ہو کر 1.21 فیصد ، صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد اور اموات کی شرح 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔پچھلے مہینے ، 27 اور 28 جولائی کو ، ملک میں فعال مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے نیچے پہنچی تھی ۔

مہاراشٹرا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 3131 کم ہوکر 71813 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ، ریاست میں 7568 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد ، کورونا سے پاک لوگوں کی تعداد بڑھ کر 6151956 ہوگئی ہے ، جبکہ 68 مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 134064 ہوگئی ہے۔رونا کے خلاف ویکسین دی گئی اور اب تک 51 کروڑ 45 لاکھ 268 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

منگل کی صبح مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 28،204 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 19 لاکھ 98 ہزار 158 ہو گئی ہے۔ اس دوران 41 ہزار 511 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد تین کروڑ 11 لاکھ 80 ہزار 968 ہو گئی ہے۔ ایکٹو کیسز 3،680 کم ہو کر تین لاکھ 88 ہزار 508 رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 373 مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ 28 ہزار 682 ہو گئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح کم ہو کر 1.21 فیصد ، صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد اور اموات کی شرح 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔

پچھلے مہینے ، 27 اور 28 جولائی کو ، ملک میں فعال مریضوں کی تعداد چار لاکھ سے نیچے پہنچی تھی ۔مہاراشٹرا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹو کیسز 3131 کم ہوکر 71813 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ، ریاست میں 7568 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد ، کورونا سے پاک لوگوں کی تعداد بڑھ کر 6151956 ہوگئی ہے ، جب کہ 68 مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 134064 ہوگئی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago