کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک220.61کروڑ(95.19کروڑ دوسری خوراک اور22.84کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 113507 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1781ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.81 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران111 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر44151219ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے109نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.08 (فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.08) فیصد ہے ۔
اب تک کُل91.67 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 141248ٹیسٹ کئے گئے۔