ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.17 کروڑکووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 220.17 کروڑ(95.14کروڑ دوسری خوراک اور 22.46کروڑ احتیاطی خوراک)کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 50,871 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 2,035ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.01فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.8 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران163 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,41,48,472 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 89نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (0.05 یصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح(0.09) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 91.34 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران