Categories: صحت
مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جی ایم سی جموں میں آکسیجن سلنڈروں اور وینٹی لیٹروں کے آڈٹ (احتساب) کی اپیل کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">12<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">/مئی<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">2021 ۔ شمال مشرقی خطے کی ترقی (آزادانہ چارج)، وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشنز، جوہری توانائی اور خلا کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر میں آکسیجن سلنڈروں اور وینٹی لیٹروں کے آڈٹ کی اپیل کی، تاکہ ضرورت مند مریضوں کے لئے مشکل اوقات میں ان کی مساوی تقسیم کو یقینی بنایا جاسکے۔ انھوں نے کہا کہ آکسیجن کی مبینہ عدم دستیابی کے سبب ہونے والی ایک بھی موت بڑی سماجی بے چینی کا سبب بنتی ہے اور کوئی دوسرے اچھے کام بھی ہوئے ہوں تو ان کی نفی ہوجاتی ہے۔ ایک اعتماد سازی کا پیغام بلند اور واضح طریقے سے جانا چاہئے کہ جی ایم سی جموں جیسے اعلیٰ ادارے اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آکسیجن کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک بھی موت نہ ہو۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر سنگھ نے کووڈ بندوبست مراکز کے تعلق سے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں سے آئی کچھ پریشان کن خبروں کے پس منظر میں اپنے ذریعہ انتظامیہ اور طبی عملے کی طلب کردہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران ڈاکٹر سنگھ نے یہ واضح اپیل کی۔ میٹنگ میں جی ایم سی جموں کے پرنسپل ڈاکٹر ششی سودن شرما اور دیگر کے علاوہ لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر جناب بھٹناگر، مالی کمشنر جناب اٹلہ دلو، ڈویژنل کمشنر جناب راگھو لینگر، جموں کے ڈپٹی کمشنر جناب انشول گرگ نے شرکت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بہتر سے بہتر کووڈ بندوبست کے لئے کمیونٹی مینجمنٹ انتہائی اہم ہے اور جی ایم سی نیز ایڈمنسٹریٹیو اتھارٹیز کو کمیونٹی کو اعتماد میں لینے اور ان کا تعاون حاصل کرنے میں کوئی شرمندگی محسوس نہیں کرنی چاہئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر سنگھ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ میں واقع متعدد ضلع اسپتالوں میں آکسیجن کی دستیابی کو بڑھانے کے لئے انتظامیہ کے ذریعہ کئے گئے اقدامات کے بارے میں دریافت کیا۔ اس سلسلے میں بتایا گیا کہ جی ایم سی جموں میں 1200 ایل پی ایم کی صلاحیت والے دو آکسیجن پلانٹ لگائے گئے ہیں۔ جموں میں واقع چیسٹ اینڈ ڈیسیز ہاسپیٹل میں بھی 1000 ایل پی ایم کی صلاحیت والا آکسیجن پلانٹ لگایا گیا ہے۔ مزید برآں گورنمنٹ ہاسپیٹل، گاندھی نگر میں بھی 1000 ایل پی ایم کا پلانٹ لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ دو مزید پلانٹ جی ایم سی جموں میں لگائے جارہے ہیں تاکہ اس کی آکسیجن کی دستیابی سے متعلق صلاحیت میں اضافہ کیا جاسکے۔ آکسیجن سلنڈروں کے بفر (محفوظ) اسٹاک کے بارے میں بتایا گیا کہ فی الحال جی ایم سی جموں میں 400 سلنڈروں کا بفر اسٹاک ہے۔ اسپتال کی آکسیجن سے متعلق صلاحیت میں اضافہ کے لئے کئے گئے اقدامات کی ستائش کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے مرکز کے زیر انتظام اس علاقہ میں آکسیجن صلاحیت اور وینٹی لیٹروں کی دستیابی کا آڈٹ کرنے کی اپیل کی، تاکہ اچھی دیکھ بھال کے فقدان میں کوئی جان نہ جائے۔ انھوں نے کووڈ کے خلاف جنگ اور لوگوں کی قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے انتظامیہ اور ہاسپیٹل اسٹاف کو اپنے تعاون کا یقین دلایا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ڈویژنل کمشنر کو ہدایت دی کہ وہ جی ایم سی میں ایک مینیکل انجینئر اور بایو میڈیکل انجینئر کی تقرری کریں، جو آکسیجن سپلائی کے کام پر خصوصی نظر رکھے، تاکہ مریضوں کو تیمارداروں یا نرسوں کو آکسیجن سپلائی کے رکھ رکھاؤ کی دشواری سے نہ گزرنا پڑے۔ انھیں اتھارٹیز کے ذریعہ ریگولر میڈیکل بلیٹن جاری کرنے اور عوامی نمائندوں کو جی ایم سی کے ذریعہ کیا کچھ کیا جارہا ہے، اس سے باخبر رکھنے کے لئے کہا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago