Categories: صحت
’’جان ہے توجہان ہے‘‘ مہم کے تحت اقلیتوں کے مابین ویکسی نیشن
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی،<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">9<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> اگست 2021: وزارت نے کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری سے متعلق ’’جان ہے تو جہان ہے‘‘ مہم کے لیے بیداری پیدا کرنے کا کام شروع کیا ہے اس کا مقصد خدشات اور افواہوں کو روکنا ہے۔ مہم کے تحت ریاستی وقف بورڈوں، ریاستی حج کمیٹیوں، مختلف اسکیموں کے نفاذ کے لیے وزارت کے پینل میں شامل ریاستی چینلائزنگ ایجنسیاں اور پروگرام نافذ کرنے والی ایجنسیاں (پی آئی ایز) جیسی مختلف تنظیمیں جو وزارت کے ساتھ منسلک ہیں، ان پر یہ زور دیا گیا ہے کہ وہ عوام الناس تک رسائی کریں اور آگاہی میں اضافہ کریں نیز مقامی کمیونٹیز کے درمیان  ویکسین سے متعلق ہچکچاہٹ کو دور کرنے کے لیے کام کریں۔ وزارت اپنی مختلف اسکیموں کے تفصیلات سے زیادہ مستفیدین تک رسائی کر رہی ہے اور انھیں ویکسی نیشن کے فوائد کی   اہمیت سمجھا رہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مذکورہ بالا کے علاوہ، وزارت نے سماجی، ثقافتی اورمذہبی شعبوں سے مختلف سرکردہ شخصیتوں کے ذریعے ویکسین سے متعلق آگاہی بڑھانے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو استعمال کیا ہے۔ اس مہم کے لیے الگ سے کوئی فنڈ جاری نہیں کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں  اقلیتی امور کے مرکزی وزیر جناب مختار عباس نقوی  نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago