Categories: صحت

ہم نے 10 رنزکم بنائے: شریس آئیر

ہم نے 10 رنزکم بنائے: شریس آئیر

دبئی ، 21 اکتوبر

کنگز الیون پنجاب کے خلاف پانچ وکٹوں کی شکست سے مایوس ہو کر دہلی کیپٹلز کے کپتان شریس ایئر نے کہا کہ ان کی ٹیم نے 10 رنزکم بنائے۔

اس میچ میں دہلی نے اوپنر شیکھر دھون کے ناٹ آوٹ106 رنز کی بدولت پہلے بیٹنگ کی اور 20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 164 رنز بنائے۔ جواب میں پنجاب نے پورن کی 28 گیندوں پر 6 چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 53 رنز کی بدولت 19 اوورز میں 5 وکٹوں پر 167 رنزبناکر تیسری جیت حاصل کی۔

میچ کے بعد ائیر نے کہاکہ مجھے لگتا ہے کہ ہم 10 رنز پیچھے تھے لیکن ہمیں اس میچ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ شیکھر کی بیٹنگ ایک مثبت پہلو رہی ہے ، تشار مہنگےثابت ہوئےلیکن مجھے یقین ہے کہ وہ واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہاں ، یہ بات بھی ماننی ہوگی کہ ہم آج اپنے معیار کے ساتھ انصاف نہیں کرسکے لیکن میں اعتماد کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اگلے میچ میں ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago