Categories: صحت

معروف شاعر،ادیب اورایڈیٹرذکی طارق بارہ بنکوی کو صدمہ، چھوٹے بھائی محمد آصف انصاری کا انتقال

سعادت گنج ،بارہ بنکی

اترپردیش کے بارہ بنکی سے شائع ہونے والے ہفت روزہ "صدائے بسمل" کے ایڈیٹر و مشہور و معروف شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی کو زبردست صدمہ پہنچا ہے۔ آج علی الصباح 9:30 نو بجکر تیس منٹ پر ان کے چھوٹے بھائی محمد آصف کا انصاری کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔ وہ کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے۔ جن کا علاج رمضان المبارک سے پہلے ممبئی میں ہوا۔ وہاں سے رمضان میں ہی گھر واپس لے آئے گئے تھے۔ اور بنارس کے مہامنا مدن موہن مالویہ کینسر ہاسپٹل میں دو ہفتوں سے زیرِ علاج تھے۔

کسی کو کیا پتہ تھا کہ آصف انصاری کی زندگی کے ایام مکمل ہوچکے ہیں۔ اور آج صبح سویرے ایک غمناک خبر آتی ہے کہ آصف کا انتقال ہو گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت کے ساتھ ساتھ ان کے درجات بلند فرمائے۔ اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحوم کی تین چھوٹی چھوٹی بچیاں ہیں۔

جنہیں ابھی تک یہ نہیں معلوم ہے کہ میرے والد محترم اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ بعد نماز عشاء مدنی مسجد کے وسیع و عریض صحن میں ادا ہوگی اور تدفین تکیہ قبرستان میں ہی کی جائے گی ہے۔اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں۔اور سوگواران کو صبرِ جمیل ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago