Urdu News

وزیر اعظم 11 اکتوبر کو اجین کا دورہ کریں گے 

وزیر اعظم 11 اکتوبر کو اجین کا دورہ کریں گے اور شری مہاکال لوک کو وقف کریں گے

اجین میں وزیر اعظم

وزیر اعظم، شری مہاکال لوک کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ مہاکال لوک پروجیکٹ کاپہلا مرحلہ، عالمی معیار کی جدید سہولیات فراہم کرکے ، مندر جانے والے بھگتوں کے تجربے کو  بہتر بنانے میں مدد کرے گا۔ اس پروجیکٹ کا مقصد پورے علاقے میں بھیڑ کو کم کرنا ہے اور وراثتی ڈھانچے کے تحفظ اور بحالی پر خصوصی توجہ مرکوز ہے۔ پروجیکٹ کے تحت ، مندر کے احاطے کے رقبے میں تقریباً 7 گنا اضافہ کیا جائے گا اس پروجیکٹ کی مجموعی لاگت تقریباً 850 کروڑ روپئے کی ہے۔ مندر کی موجودہ آمدنی، جو فی الحال تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپئے سالانہ  ہے، دوگنا ہونے کی امید ہے۔ اس پروجیکٹ کی ترقی کا منصوبہ دو مرحلوں میں بنایا گیا ہے۔اجین کا دورہ کریں

علاوہ دیگر شامل ہیں۔ڈھائی ہیکٹر پر محیط پلازہ کا رقبہ

مہاکال پتھ میں 108 ستنبھ (ستون) ہیں جو بھگوان شیو کے آنند تانڈو سوروپ. (رقص کی شکل) کی عکاسی کرتے ہیں۔ مہاکال پتھ پر بھگوان شیو کی زندگی کی عکاسی کرنے والے بہت سی مذہبی مورتیاں نصب ہیں۔ پتھ کے ساتھ بنی ہوئی مورال دیوار ، شیو پورن کی ان کہانیوں پر مبنی ہے. جن میں تخلیق کا عمل ، گنیش کی پیدائش . ستی اور دکشا کی کہانی کے علاوہ دیگر شامل ہیں۔ڈھائی ہیکٹر پر محیط پلازہ کا رقبہ . کمل کے ایک تالاب سے گھرا ہوا ہے. اور ا س میں شیو کی مورتی کے ساتھ فوارے  بھی ہیں۔ اس پورے احاطے کی 24×7، نگرانی، آرٹیفیشل  ا نٹلیجنس. اور نگرانی کیمروں کی مدد سے ، مربوط کمان اور کنٹرول مرکز کے ذریعے کی جائے گی۔

مندر جائیں گے جہاں وہ تقریباً پونے چھ  بجے درشن اور پوجا کریں گے

 اجین کے شری مہاکلیشور مندر جائیں گے جہاں وہ تقریباً پونے چھ  بجے درشن اور پوجا کریں گے۔ شام کے ساڑھے چھ بجے کے قریب شری مہاکال لوک کو وقف کیا جائے گا اور اس کے بعد شام سوا سات بجے اجین میں ایک عوامی تقریب ہوگی۔.وزیر اعظم 11 اکتوبر کو اجین کا دورہ کریں گے اور شری مہاکال لوک کو  وقف کریں گے

 

Recommended