<h3 style="text-align: center;">اروناچل پردیش میں زلزلے کے جھٹکے</h3>
<p style="text-align: right;">ایٹانگر ، یکم نومبر (انڈیا نیرٹیو)</p>
<p style="text-align: right;"> اروناچل پردیش کے چانگ لانگ ضلع میں اتوار کی صبح 08 بج کر 01 منٹ 37 سکنڈ پر 3.4 کے زوردار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔</p>
<p style="text-align: right;"> زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے سبب لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سیسمولوجی سائنس سینٹر کے مطابق ، زلزلے کا مرکز جنوب مغربی علاقے میں اروناچل پردیش کے چانگ لانگ ضلع سے 47 کلومیٹر دور واقع 10 کی میٹرزمین کے نیچے بتایاگیا ہے۔ زلزلہ کا مرکز 27.44 شمالی عرض البلد اور96.30 مشرقی طول البلد پر واقع تھا۔</p>.
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…