Categories: قومی

اسمبلی انتخابات کو لے کر ہند۔ نیپال سرحد پر ہائی الرٹ

اسمبلی انتخابات کو لے کر ہند۔ نیپال سرحد پر ہائی الرٹ

سوپول ، 05 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

بہار اسمبلی انتخابات کو پرامن ماحول میں کرانے کو لے کر ہند۔ نیپال سرحد پر تعینات ایس ایس بی نے ہائی الرٹ کا اعلان کرتے ہوئے مستعیدی میں اضافہ کر دیا ہے۔ ہر چیک پوسٹ پر گاڑیوں اور لوگوں کے آمدورفت پر مکمل طور سے پابندی لگا دی گئی ہے۔

45۔ ویں بٹالین کنولی ایس ایس بی کیمپ کے انچارج رام روپ رام نے بتایا کہ ہند ۔نیپال کی سرحد سے متصل سوپول اور مدھوبنی اضلاع میں 7 نومبر ہفتہ کو تیسرے مرحلے کا انتخاب ہونا ہے۔ اسی کو لے کر نیپال کی سرحد سے لگے راستے اور پگڈنڈیوں پر ایس ایس بی کو تعینات کیا گیا ہے۔

واضح ہو کہ بہار اسمبلی انتخابات کے لیے آخری مرحلے کی وٹنگ سات نومبر کو ہے۔ جب کہ بہار اسمبلی انتخابات کا نتیجہ دس نومبر 20 کو سامنے آنے والا ہے۔ نیپال سے متصل تمام سرحدیں آخری مرحلہ کے مد نظر یاتو بند کردیا گیا ہے یا سخت پہرہ ہے تاکہ کسی طرح کی غیر قانونی آمد و رفت کو روکا جاسکے۔ سیتامڑی، مدھوبنی، سوپول وغیر ہ سے متصل سرحدوں پر سخت پہرہ ہے۔ بہار میں شراب وغیرہ بند ہونے کی وجہ سے لوگ نیپال کا سہارا لیتے ہیں ، کسی ان ہونی سے بچنے کے لیے انتظامیہ نے یہ سخت قدم اٹھایا ہے تاکہ بہار انتخابات بہتر طور پر کرایا جاسکے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago