Categories: قومی

ٹی آر پی کی تشخیص کرنے والی ایجنسی کے لیے موجودہ رہنما اصولوں پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ

ٹی آر پی کی تشخیص کرنے والی ایجنسی کے لیے موجودہ رہنما اصولوں پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی ، 05 نومبر (انڈیا نیرٹیو)

مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے ٹیلی ویژن ریٹنگ ایجنسیوں (ٹی آر پی کی تشخیص کرنے والی ایجنسی) کے لیے موجودہ رہنما اصولوں پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے وزارت نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

کمیٹی موجودہ ماہ میں ہونے والی تمام تبدیلیوں ، جدید ٹکنالوجی اور ٹیلی ویژن کی صنعت میں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیتے ہوئے ، کمیٹی دو ماہ کے اندر اپنی اطلاعات نشریاتی وزیر کو پیش کرے گی۔ کمیٹی کی سربراہی پرسار بھارتی کے سی ای او ششی ایس ویمپتی کریں گے۔ اس کے علاوہ کمیٹی میں IIT کانپور کے پروفیسر سبھاش ، سی- DOT کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر راجکمار اپادھیائے اور سی پی پی کے پروفیسرپلک گھوش کو ممبر بنایاگیاہے ۔

قابل ذکر ہے کہ ٹیلی ویژن ریٹنگ ایجنسیوں کے حالیہ تنازعہ کے پیش نظر ، وزارت اطلاعات نشریات نے ایک اہم فیصلے میں پورے عمل کا جائزہ لیتے ہوئے رہنما اصولوں کو زیادہ شفاف ، جوابدہ اور درست بنانے کے لئے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago