جموں وکشمیر جو اس وقت اسٹارٹ اپس کے اعتبار سے. ملک کے اعلیٰ ترین مرکزی انتظام والے علاقوں میں سے ایک ہے. اور یہ یوٹی اس میدان میں ملک کی اعلیٰ ترین ریاستوں / یوٹی میں سے ایک بننے کے تمام امکانات رکھتی ہے۔ یہ بات جموں وکشمیر کے لفٹیننٹ جنرل جناب منوج سنہا نے. آج اختتام پزیر ہونے والے تین روزہ کشمیر ایکسپو کے الوداعی سیشن سے خطاب کے دوران کہی۔ اسٹارٹ اپس
انھوں نے زور دے کر کہا کہ گزشتہ چند برسوں میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں اختراع کا ایکو سسٹم مستحکم ہوا ہے. اور اسٹارٹ اپس کے میدان میں ہندوستان عالمی پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔ کہا کہ اسٹارٹ اپس کو ہر مرحلے پر مدد دیئے جانے کی وجہ سے ایسا ممکن ہوسکا۔
انھوں نے کہا کہ لاکھوں نوجوان خود اپنی آمدنی پیدا کررہے ہیں اور اسٹارٹ اپس کے فروغ کی وجہ سے روزگار حاصل کررہے ہیں. اور یہ دنیا کا حال اور مستقبل ہیں۔
ایکسپو کا اہتمام سائنس اور ٹیکنالوجی کے محکمے حکومت ہند نے کیا تھا. اور اس میں نیشنل انوویشن فاؤنڈیشن ۔ انڈیا نے اشتراک کیا تھا۔ تین روزہ. ایگزیبیشن میں جموں وکشمیر سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریبا پچاس اختراع کاروں نے شرکت کی۔اور اپنی مصنوعات اور خدمات کو عوام کے سامنے پیش کیا۔
اور ایک دن یہ اسٹارٹ اپس کی جنّت بن سکتی ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا .کہ بایو مینوفیکچرنگ ریاست میں اسٹارٹ اپ تحریک کا اہم حصہ بن سکتا ہے۔
سکریٹری سائنس اینڈ انجینئرنگ ریسرچ بورڈ (ایس ای آر بی ) اور سینئر مشنز ڈپارٹمنٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی .(ڈی ایس ٹی) ڈاکٹر اکھلیش گپتا نے کہا کہ زیادہ تر ممالک ترقیاتی سطح پر مناسب اختراعی رجحان اختیار کرتے ہیں. لیکن ہندوستان اس لحاظ سے استثنائی حیثیت رکھتا ہے کہ اس نے اختراع پر مبنی ترقی کی راہ اختیار کی ہے۔
جموں وکشمیر نے سائنس اور ٹیکنالوجی محکمے میں سکریٹری جناب سوربھ بھگت نے ریاست کی جانب سے اسٹارٹ اپس. اور اختراع کی حوصلہ افزائی کے اقدامات پر روشنی ڈالی۔
تین روزہ پروگرام میں ، جو کہ وادی کشمیر میں اپنی نوعیت کا پہلا اسٹارٹ اپ ایکسپو ہے۔ بڑی تعداد میں وائس چانسلرز ، تعلیمی میدان کے لوگوں . صنعت کاروں ، سرکاری افسران م سائنسدانوں .اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔ اس پروگرام سے مرکزی انتظام والے علاقے جموں وکشمیر. میں نوجوانوں کو متنوع اسٹارٹ اپ کلچر کے فروغ کے لئے حوصلہ افزائی ہوئی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…