قومی

این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ بمبئی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل

این ایم ڈی سی  اسٹیل لمیٹڈ (این ایس ایل) پیر کے روزبمبئی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں  شامل کرلے گیا۔

فہرست  میں شامل کئے جانے کی تقریب بی ایس ای، ممبئی میں سی ایم ڈی، این ایس ایل اور سی ایم ڈی. این ایم ڈی سی  جناب  سُمت دیب، جناب امیتاو مکھرجی، ڈائریکٹر، این ایس ایل، جناب  ڈی موہنتی، ڈائریکٹر. این ایس ایل، این ایم ڈی سی کے آزاد ڈائریکٹرز اور این ایم ڈی سی اور این ایس ایل کے سینئر افسران . جناب منوج کمار، جوائنٹ سکریٹری، ڈی آئی پی اے ایم، حکومت ہند؛ جناب نین مہتا. سی ایف او، بی ایس ای لمیٹڈ؛ جناب امیتاو چٹرجی. ایم ڈی اور سی ای او،ایس بی آئی کیپٹل مارکیٹس لمیٹڈ. اور جناب کمل کانت اپادھیائے،ایم ڈی اور سی ای او،آئی ڈی بی آئی.  کیپٹل مارکیٹس اینڈ سیکیورٹیز لمیٹڈ  کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ بمبئی اسٹاک ایکسچینج

این ایم ڈی سی  اسٹیل لمیٹڈ (این ایس ایل) چھتیس گڑھ کے. ناگرنار میں این ایم ڈی سی کا 3 ایم ٹی پی اے  مربوط اسٹیل پلانٹ ہے۔

بمبئی اسٹاک ایکسچینج این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹڈ بمبئی اسٹاک ایکسچینج کی فہرست میں شامل

 اسٹیل لمیٹڈ کو 2 جنوری 2015 کو کمپنیز ایکٹ، 2013 کے تحت این ایم ڈی سی لمیٹڈ کے مکمل ملکیتی ذیلی ادارے کے طور پر شامل کیا گیا تھا. جس کا این ایم ڈی سی آئرن اینڈ اسٹیل پلانٹ، ناگرنار. (بستر، چھتیس گڑھ) میں رجسٹرڈ دفتر ہے۔ اب علیحدہ ہوچکی کمپنی این ایم ڈی سی.  اسٹیل لمیٹڈ ایک مرکزی پبلک سیکٹر انٹرپرائز ہے جس کا پیڈاپ کیپٹل 2930 کروڑ روپے ہے. جو  حکومت ہند کی ملکیت ہے اور جس کا انتظامی کنٹرول  فولاد کی وزارت  کے تحت ہے۔   اس کمپنی میں حکومت کا 60.79 فیصد شیئرز ہے۔

کمپنی کو  فہرست میں شامل کرنے میں تعاون دینے والے ہرفرد کے تئیں اظہار تشکر کرتے ہوئے.  جناب سُمت دیب، سی ایم ڈی، این ایم ڈی سی  نے کہا.’’ ناگرنار اسٹیل پلانٹ کمیشننگ  کے آخری مراحل میں ہے اور یہ جلد ہی شروع ہوجائے گا۔ یہ پلانٹ اسٹیل کی گھریلو ضرورتوں  کو پورا کرے گا . اور حکومت ہند کی نیشنل اسٹیل پالیسی 2017 کے وژن کی تکمیل کرے گا۔ بمبئی اسٹاک ایکسچینج

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago