نیپال میں اس ماہ 20 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تکمیل کے لیے ہندوستان نے نیپال کو 200 گاڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے حوالے کی گئی گاڑیاں آج رکسول ویر گنج کے راستے نیپال پہنچ گئیں۔ ان گاڑیوں میں مہندرا بولیرو کمپر اور اسکارپیو شامل ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ان گاڑیوں میں 120 گاڑیاں سیکورٹی فورس کے حوالے کی گئی ہیں اور 80 گاڑیاں الیکشن کمیشن آف کے حوالے کی گئی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ نیپال میں ہندوستان کے سفیر نوین سریواستو نے حکومت ہند کی جانب سے 200 گاڑیوں کے کاغذات گذشتہ دنوں نیپال کے وزیر خزانہ جناردن نیپال میں اس ماہ 20 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تکمیل کے لیے ہندوستان نے نیپال کو 200 گاڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے حوالے کی گئی گاڑیاں آج رکسول ویر گنج کے راستے نیپال پہنچ گئیں۔ ان گاڑیوں میں مہندرا بولیرو کمپر اور اسکارپیو شامل ہے۔شرما کوسونپے تھے۔ آج ویر گنج سرحد کے راستے تمام 200 گاڑی پہنچ گئی ۔
میں اس ماہ 20 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تکمیل کے لیے ہندوستان نے نیپال کو 200 گاڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے حوالے کی گئی گاڑیاں آج رکسول ویر گنج کے راستے نیپال پہنچ گئیں۔ ان گاڑیوں میں مہندرا بولیرو کمپر اور اسکارپیو شامل ہے۔
ہندوستان نیپال میں اسکولوں کے لیے مدد کرے گا
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…