Urdu News

بھارت نے نیپال کو تحفے میں دی 200 گاڑیاں، ویر گنج کے راستے نیپال بھیجا

 نیپال میں اس ماہ 20 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تکمیل کے لیے ہندوستان نے نیپال کو 200 گاڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے حوالے کی گئی گاڑیاں آج رکسول ویر گنج کے راستے نیپال پہنچ گئیں۔ ان گاڑیوں میں مہندرا بولیرو کمپر اور اسکارپیو شامل ہے۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق ان گاڑیوں میں 120 گاڑیاں سیکورٹی فورس کے حوالے کی گئی ہیں اور 80 گاڑیاں الیکشن کمیشن آف  کے حوالے کی گئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ نیپال میں ہندوستان کے سفیر نوین سریواستو نے حکومت ہند کی جانب سے 200 گاڑیوں کے کاغذات گذشتہ دنوں نیپال کے وزیر خزانہ جناردن  نیپال میں اس ماہ 20 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تکمیل کے لیے ہندوستان نے نیپال کو 200 گاڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے حوالے کی گئی گاڑیاں آج رکسول ویر گنج کے راستے نیپال پہنچ گئیں۔ ان گاڑیوں میں مہندرا بولیرو کمپر اور اسکارپیو شامل ہے۔شرما کوسونپے تھے۔ آج ویر گنج سرحد کے راستے تمام 200 گاڑی  پہنچ گئی ۔

حکومت ہند کی جانب سے 200 گاڑیوں کے کاغذات گذشتہ دنوں نیپال

میں اس ماہ 20 نومبر کو ہونے والے پارلیمانی اور ریاستی اسمبلی کے انتخابات کی تکمیل کے لیے ہندوستان نے نیپال کو 200 گاڑیاں تحفے میں دی ہیں۔ ہندوستان کی طرف سے حوالے کی گئی گاڑیاں آج رکسول ویر گنج کے راستے نیپال پہنچ گئیں۔ ان گاڑیوں میں مہندرا بولیرو کمپر اور اسکارپیو شامل ہے۔

ہندوستان نیپال میں اسکولوں کے لیے مدد کرے گا

Recommended