اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے جس کا صدارت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی، کل اپنی میٹنگ میں جموں وکشمیر کی صنعتی ترقی کے لیے  صنعتی ترقی اور داخلی تجارت کے محکمے کی مرکزی سیکٹر کی اسکیم پر غور کیا اور اس کی منظوری دی۔ یہ اسکیم سال 2037 تک کے لیے 28400 کروڑ روپئے کے سرمایے سے منظور کی گئی ہے۔

مرکزی حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر میں صنعتوں کی ترقی کے لیے مرکزی سیکٹر اسکیم کے طور پر جموں  وکشمیر کے لیے نئی صنعتی ترقیاتی اسکیم (جے اینڈ کے، آئی ڈی ایس، 2021)مرتب کی ہے۔ اس کا اصل مقصد روزگار کے مواقع پیدا کرنا ہے جس سے علاقے کی براہ راست سماجی اقتصادی ترقی ہوسکے۔ جموں وکشمیر کے تنظیم نو کے قانون 2019 کے تحت 31 اکتوبر 2019 سے جموں وکشمیر کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنائے جانے سے جموں وکشمیر کی تنظیم نو کی تاریخی ترقی پر غور کرتے ہوئے موجودہ اسکیم پر اس وژن کے ساتھ عملدرآمد کیا جارہا ہے.

کہ صنعت اور سروس کے ذریعے ہونے والی جموں وکشمیر کی ترقی کو ایک نئی جہت دینا ہے جس میں اصل زور روزگار کے مواقع پیدا کرنے، ہنرمندی کے فروغ اور دیرپا ترقی پر ہو اور یہ کام نئی سرمایہ کاری کو راغب کرکے نیز موجودہ سرمایہ کاری کی آبیاری کے ذریعے کیا جائے گا۔

اسکیم کے تحت موجودہ ترغیبات فراہم ہوں گی

نقدی کی سرمایہ کاری کی ترغیب: زون اے میں 30 فیصد کی شرح سے اور زون بی میں 50 فیصد کی شرح سے اُس سرمایہ کاری پر جو پلانٹ اور مشینری میں کی جائے گی (سامان تیار کرنے کے شعبے میں) یا عمارتوں کی تعمیرات اور دیگر دیرپا فزیکل اثاثوں (سروس سیکٹر میں) فراہم ہوگی۔اس کے تحت 50 کروڑ روپئے تک کی سرمایہ کاری کے یونٹ یہ ترغیب حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔ ترغیب کی زیادہ سے زیادہ حد زون اے اور زون بی میں بالترتیب 5 کروڑ اور ساڑھے 7 کروڑ روپئے ہوگی۔

سرمایے پر سود میں تخفیف: پلانٹ اور مشینری (سامان تیار

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…