Categories: ویڈیوز

ڈاکٹر ہرش وردھن نے چنئی میں ویکسین کے ریہرسل کا جائزہ لیا

ڈاکٹر ہرش وردھن نے چنئی میں ویکسین کے ریہرسل کا جائزہ لیا

Harsh Vardhan takes stock of dry run

نئی دہلی ، 08 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

کورونا ویکسین کی تقسیم کے لیے جمعہ کو ملک گیر ڈرائی رن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ دریں اثنا ، مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن

جمعہ کی صبح چنئی کے راجیو گاندھی سرکاری اسپتال پہنچے اور کوویڈ۔19 ویکسین کے لئے کئے جانے والے ڈرائی رن کا جائزہ لیا۔

اس موقع پر مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ قومی سطح سے نچلی سطح تک لوگوں کو ویکسین کی تفصیلات کے ہر موضوع سے آگاہ کیا جائے۔ لاکھوں ہیلتھ ورکرز کو تربیت دی جا چکی ہے اور یہ عمل جاری ہے۔

ڈاکٹر ہرش وردھن نے کہا کہ ہندستان نے قلیل وقت میں ویکسین تیار کرکے اچھا اقدام اٹھایا ہے۔ اگلے کچھ دنوں میں ، شہریوں کو کورونا ویکسین دینے کا کام شروع ہوجائے گا۔

اس کام کا آغاز سب سے پہلے ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو دینے سے شروع کیا جائے گا جس کے لیےکووین ایپ پر تیاریاں کی گئی ہیں۔ آج ہونے والے ڈرائی رن میں تمام مسائل پر قابو پالیا جائے گا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago