قومی

آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو میں 6 سے 8 فیصد اضافہ کی اپیل

مرکزی وزیر جناب مہندر ناتھ پانڈے اور جناب بھوپیندر یادو، مرکزی وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی

سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری نے آج بھارت میں فلیکسی فیول اسٹرانگ ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلس (ایف ایف وی – ایس ایچ ای وی) پر ٹویوٹا کے اپنی نوعیت کے اولین پروجیکٹ کا آغاز کیا، جو 100 فیصد پیٹرول کے ساتھ ساتھ 20 سے 100 فیصد ایتھنال کی آمیزش اور بجلی سے چلے گا۔اس موقع پر مرکزی وزیر جناب مہندر ناتھ پانڈے اور جناب بھوپیندر یادو، مرکزی وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی، کرناٹک کے وزیر ڈاکٹر مروگیش نرانی، ٹویوٹا کرلوسکر موٹرس پرائویٹ لمیٹڈ کے نائب چیئرمین جناب وکرم کرلوسکر اور ٹویوٹا کرلوسکر موٹر کے منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او جناب مساکاجو یوشی مورا بھی موجود تھے۔ زرعی شرح نمو

جناب گڈکری نے کہا کہ آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ضروری ہے زرعی شرح نمو

مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ. آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ضروری ہے۔ انہوں نے دیہی معیشت کو بڑھاوا دینے کے لیے اضافی. خوردنی اناج اور چینی کو ایتھنال میں تبدیل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

برقی موٹرگاڑیوں کی تیاری میں نیو انڈیا کو عالمی قائد بننے میں مدد ملے گی

’اَن داتاؤں‘ کو ’اورجا داتا‘ بننے کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے وزیر. موصوف نے کہا کہ اس پائلٹ پروجیکٹ کی کامیابی سے برقی موٹر. گاڑیوں کا ایک ایکو نظام تیار ہوگا اور ان برقی موٹرگاڑیوں کی تیاری میں نیو انڈیا کو .عالمی قائد بننے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایسی تکنالوجیاں اختراعی،. انقلابی، پائیدار، لاگت کے لحاظ سے اثر انگیز، توانائی کے لحاظ سے مؤثر ہیں. اور یہ نئے بھارت میں نقل و حمل کے شعبہ کو پوری طرح سے بدل دیں گی۔مجمع سے خطاب کرتے ہوئے جناب گڈکری نے کہا کہ آتم نربھر بھارت کے لیے زرعی شرح نمو .میں 6 سے 8 فیصد اضافہ ضروری ہے۔ انہوں نے دیہی معیشت کو بڑھاوا دینے کے لیے اضافی خوردنی. اناج اور چینی کو ایتھنال میں تبدیل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

زرعی شرح نمو

 

دہلی کو جام سےنجات دلانے پر 52 ہزار کروڑ خرچ ہوں گے: نتن گڈکری

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago