قومی

مسافر سِگمنٹ میں ریلوے کی آمدنی میں 92فیصد کا اضافہ

مسافر سِگمنٹ میں ریلوے کی آمدنی میں 92فیصد کا اضافہ

ریلوے نے ریزروڈ مسافر سِگمنٹ میں 24 فیصد اور اَن ریزروڈ مسافر سِگمنٹ میں 197فیصد کا اضافہ درج کیا

 یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کے دوران مجموعی طورپر ہندوستانی ریلوے کی کل ممکنہ آمدنی 33476کروڑ روپے کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ برس اسی مدت کے دوران ہوئی 17394کروڑ روپے آمدنی کےمقابلے 92فیصد کا اضافہ ہے۔ریلوے کی آمدنی

ریزروڈ مسافر سِگمنٹ میں یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کی مدت کے دوران بُک کئے گئے مسافروں کی کل ممکنہ تعداد42.89 کروڑ ہے، جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 34.56کروڑ کے مقابلے میں 24فیصد کا اضافہ دکھاتاہے۔یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی مدت کے دوران ریزروڈ مسافر سِگمنٹ سے پیدا شدہ ریوینو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 16307کروڑ روپے کے مقابلے میں 26961کروڑ روپے ہے، جو 65فیصد کا اضافہ ہے۔

محفوظ مسافر سِگمنٹ سے یکم اپریل سے

اِن ریزروڈ(غیر محفوظ)مسافر سِگمنٹ میں یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی. مدت کے دوران بُک کئے گئے مسافر وں کی کل ممکنہ تعداد 268.56کروڑ ہے. جو پچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 90.57کروڑ تھی۔ یہ 197فیصد کا اضافہ ہے۔غیر محفوظ مسافر سِگمنٹ سے یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی مدت کے دوران 6515کروڑ روپے کا ریونیو حاصل ہوا، جوپچھلے سال کی اسی مدت کے دوران 1086کروڑ روپے کے مقابلے 500فیصد کا اضافہ ہے۔

ہندوستانی ریلوے کی کل ممکنہ آمدنی

ریزروڈ مسافر سِگمنٹ میں یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کی مدت کے دوران بُک کئے گئے. مسافروں کی کل ممکنہ تعداد42.89 کروڑ ہے، جو  پچھلے سال کی اسی مدت کے .دوران 34.56کروڑ کے مقابلے میں 24فیصد کا اضافہ دکھاتاہے۔ یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022کی مدت کے دوران ریزروڈ مسافر سِگمنٹ سے پیدا شدہ ریوینو پچھلے. سال کی اسی مدت کے دوران 16307کروڑ روپے کے مقابلے میں 26961کروڑ روپے ہے. جو 65فیصد کا اضافہ ہے۔ یکم اپریل سے 8؍اکتوبر 2022 کے دوران مجموعی طورپر ہندوستانی ریلوے کی کل. ممکنہ آمدنی 33476کروڑ روپے کا اضافہ ہوا، جو گزشتہ برس اسی مدت کے دوران ہوئی. 17394کروڑ روپے آمدنی کےمقابلے 92فیصد کا اضافہ ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago