Categories: قومی

وزیراعظم مودی نے ملک کے پہلے وزیر داخلہ ،’بھارت رتن‘ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 145 ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا

وزیراعظم مودی نے ملک کے پہلے وزیر داخلہ ،’بھارت رتن‘ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 145 ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا

کیوڈیا / احمد آباد ، 31 اکتوبر (انڈیا نیرٹیو)

وزیراعظم مودی نے ہفتہ کے روز ملک کے پہلے وزیر داخلہ ’بھارت رتن‘ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 145 ویں یوم پیدائش پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اور انہیں قومی اتحاد و سالمیت کے ’مردآہن‘ بتایا۔

وزیر اعظم مودی دو روزہ گجرات کے دورے پر ہیں اور ’ آئرن مین ‘ سردار پٹیل کی یوم پیدائش پر ، انہوں نے کیوڈیا کے نرمدا سراور کے مقام پر ’مجسمہ برائے اتحاد ‘کا دورہ کرکے سردارپٹیل کو خراج تحسین پیش کیا۔ مودی نے سردار کے قد آور مجسمے کے قریب پوجا بھی کی۔ سردار پٹیل کی پیدائش کی سالگرہ ’قومی اتحاد کے دن‘کے طور پر منایا جاتا ہے جو کہ قابل ذکر ہے۔ اس موقع پر کیوڈیا میں ایک پریڈ کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے کیوڈیا میں ’اتحاد کا مجسمہ‘ کے قریب منعقد ’قومی اتحاد کے دن‘ پریڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر’اتحاد کا حلف‘کے زیر انتظام پریڈ سے قبل قومی ترانہ پیش کیا گیا اور اس کے بعد سنٹرل آرمڈ پولیس فورس کے اہلکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پریڈ کی قیادت 2018 بیچ کے آئی پی ایس اوم پرکاش نے کی۔ پریڈ میں متعدد ریاستوں کی پولیس دستہ بھی شامل تھی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago