Categories: قومی

کابینہ  سکریٹری نے سمندری طوفان ‘‘نوار’’ پر این سی ایم سی میٹنگ کی صدارت کی

کابینہ  سکریٹری نے سمندری طوفان ‘‘نوار’’ پر این سی ایم سی میٹنگ کی صدارت کی

جناب راجیو گئوبا نے کہا  ، یہ یقینی بنانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے کہ ایک بھی جانی ضیاع نہ ہواور نقصان کم سے کم رہے

مرکز نے ریاستی حکومتوں کو تمام ضروری امداد فراہم کرنے کا بھروسہ دلایا

سمندری طوفان نیوار

نئی دہلی،  24/نومبر 2020 ۔  سمندری طوفان ‘‘نیوار’’ کو دیکھتے ہوئے کابینہ سکریٹری جناب راجیو گئوبا نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تمل ناڈو، پڈوچیری اورآندھرا پردیش کے چیف سکریٹریز اور مختلف وزارتوں کے سکریٹریز کے ساتھ قومی قدرتی آفات انتظامیہ کمیٹی (این سی ایم سی) کی میٹنگ کی صدارت کی۔

جناب گئوبا نے کہا کہ یہ یقینی بنانا ہمارا مقصد ہونا چاہیے کہ کوئی جانی ضیاع نہ ہو، نقصان کم سے کم رہے اور کم از کم وقت میں بجلی، مواصلات اور دیگر شعبوں میں حالات کو قابو میں کرلیاجائے۔

کابینہ  سکریٹری نے سمندری طوفان ‘‘نیوار’’ پر این سی ایم سی میٹنگ کی صدارت کی

چیف سکریٹریز نے این سی ایم سی کو اپنی تیاریوں کے بارے میں بتایا۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے ڈائریکٹرجنرل نےسمندری طوفان ‘‘نیوار’’ کی تازہ صورت حال کی جانکاری دی۔ قومی آفات سے نمٹنے والےدستہ (این ڈی آر ایف) کے ڈائریکٹر جنرل نے. کمیٹی کو اگلے تین دنوں میں حالات سے نمٹنے سے وابستہ اپنی تیاریوں کے بارے میں جانکاری دی۔انہوں نے کہاکہ این ڈی آر ایف کی 30 ٹیموں کو اب تک تعینات کیا جاچکاہے. اور تمل ناڈو، پڈوچیری اور آندھرا پردیش کے لیے 20 اضافی ٹیموں  کو تعیناتی کے لیے تیار رکھا گیا ہے۔

مرکز نے ریاستی حکومتوں کو تمام ضروری امداد فراہم کرنے کا بھروسہ دلایا

اس دوران ماہی گیروں کو سمندرمیں نہ جانے کی صلاح دی گئی ہے. اور ساحلی علاقوں سے لوگوں کو نکال کر راحت کیمپوں تک لے جایاجارہا ہے. کابینہ سکریٹری نے ریاستوں کو اس صورت حال سے باہر نکلنے کے لیے. مرکز سے ریاستوں کو تمام ضروری امداد فراہم کرنے کا بھروسہ دلایا۔

سمندری طوفان نیوار

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago