Categories: قومی

کسان آندولن کا اثر سنگھو اورٹیکری بارڈر پر ٹریفک بند

<div style="text-align: right;">نئی دہلی ،یکم دسمبر  ۔دہلی چلو مارچ کی کال پر. ، پنجاب اور ہریانہ کے علاوہ دیگر ریاستوں کے کسان سنگھو،ٹیکری اور غازی پور کی سرحد پر ڈیرہ ڈال کر Farmer agitation in Delhi بیٹھے ہوئے ہیں۔ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔</div>
<div style="text-align: right;">کسان سنگھوبارڈر ،ٹیکری بارڈر اور یوپی گیٹ پرڈٹے ہوئے ہیں۔ کسانوں کی نقل و حرکت کے پیش نظر ، ٹریفک کا رخ موڑ دیا گیا ہے۔ دہلی ٹریفک پولیس نے دونوں طرف سے سنگھوکی سرحد کو بند کردیا ہے۔ ٹریفک کو مبارکا چوک اور جی ٹی کے روڈ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ساتھ ہی سگنیچر پل سے روہنی آوٹر رنگ روڈ کی طرف جانے سے لوگوں کو جانے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیاہے۔</div>
<h4 style="text-align: right;">کسان آندولن کا اثر سنگھو اورٹیکری بارڈر پر ٹریفک بند</h4>
<p style="text-align: right;">.زراعت سے متعلق تین نئے قانونوں کے خلاف کسانوں کے مظاہرے کے پیش نظر. دہلی کو ہریانہ سے جوڑنے والی سندھو اور . ٹیکری سرحد فی الحال بند رہیں گی دہلی ٹریفک پولیس نے منگل کی صبح اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کرکے. گاڑی ڈرائیوروں سے پریشانی سے بچنے کےلئے ان سرحدوں تک آنے والے راستوں کے بجائے دوسرے راستے اپنانے کی صلاح دی ہے۔
ٹریفک پولیس نے دہلی اور ہریانہ کے ان سبھی داخل ہونے والے راستوں کے سلسلے میں. بھی معلومات دی ہے جو ٹریفک کےلئے کھلے رہیں گے۔ ان میں Farmer agitation in Delhi بڈوسرائے اور جھاٹیکرا پر صرف دوپہیا گاڑیوں. کی آمدو رفت کی اجازت دی گئی ہے۔</p>
لیس کے ذریعہ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جھرودا ،دھنسا ،دورالا،کاپس ہیڑا،رجوری شاہراہ نمبر 8 بجواسن / بجگھیڑٓ،پالم وہار اور ڈونڈا ہیڑا سرحد پر گاڑیوں کی آمدورفت جاری رہے گی۔
ٹریفک پولیس نے ٹویٹ کرے کہا،’’سندھو سرحد اب بھی ٹریفک کےلئے دونوں طرف سے بند ہے۔ برائے مہربانی متبادل راستے چنیں۔ٹریفک کو مکربا چوک اور جی ٹی کرنال روڈ کی طرف سے منتقل کیا گیا ہے۔ٹریفک بہت زیادہ ہے.

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago