قومی

کیجریوال حکومت میں کئی بڑے گھوٹالے: بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کے روز کیجریوال حکومت پر حملہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ دہلی میں کئی بڑے گھوٹالے ہوئے ہیں۔

یہاں ایک پریس کانفرنس میں کیجریوال حکومت پر حملہ کرتے ہوئے بی جے پی کے ترجمان گورو بھاٹیہ نے کہا کہ کیجریوال ایماندار نہیں بلکہ بے ایمان ہیں۔ . دہلی حکومت کی ہر وزارت میں گھوٹالہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ حق اطلاعات قانون (آر ٹی آئی ایکٹ) پر عمل کیوں نہیں کیا جا رہا ہے؟ انہوں نے   دعویٰ کیا کہ دہلی میں بدعنوان حکومت ہے اور اس نے یہاں کے لوگوں کو لوٹنے کا کام کیا ہے۔

کیجریوال حکومت کی ہر وزارت میں بدعنوانی ہے، جب کوئی آئینی عہدے پر ہوتا ہے، قابل احترام عہدے پر ہوتا ہے

بھاٹیہ نے کہا کہ کیجریوال حکومت کی ہر وزارت میں بدعنوانی ہے. جب کوئی آئینی عہدے پر ہوتا ہے، قابل احترام عہدے پر ہوتا ہے. اور اروند کیجریوال کو آئینہ دکھاتا ہے، وہ ہلکی . اوجھی زبا ن کا استعمال کرتے اور اسے لو لیٹر قرار دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ چیف انفارمیشن کمشنر ادے ماہورکر کا ایک خط ہے. جو کیجریوال حکومت کی بدعنوانی کا کچا چٹھا بے نقاب کرتا ہے۔

منترالیہ گل، کرپشن فل، کوئی دستخط نہیں، ہر جگہ کرپشن، جوابدہی زیرو، خود کی نظر میں ہیرو

بی جے پی ترجمان نے مزید کہا کہ منترالیہ گل، کرپشن فل، کوئی دستخط نہیں. ہر جگہ کرپشن، جوابدہی زیرو، خود کی نظر میں ہیرو۔ انہوں نے کہا. کہ یہ پہلے بھی بے نقاب ہو چکا ہے کہ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ میں ملزم نمبر. ایک منیش سسودیا کس طرح اس گھوٹالے میں ملوث ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ میں لو فلور بسوں کے ٹینڈر کیجریوال حکومت میں گھوٹالہ ہوا. اس کا جواب دینا اروند  کی ذمہ داری ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago