قومی

پی ایف آئی کے 18 ارکان کو 4 دن کی این آئی اے کی تحویل میں بھیجاگیا

این آئی اے نے آج صبح پی ایف آئی کے ان ارکان کو گرفتار کیا تھا

 دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے 18 گرفتار ارکان کو 4 دن کی این آئی اے کی تحویل میں بھیج دیا ہے۔ پی ایف آئی کے ان ارکان کو آج صبح این آئی اے نے گرفتار کیاتھا۔

این آئی اے نے آج 11 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پی ایف آئی کے دفاتر اور ان کے ارکان پر چھاپے مارے۔ ملک بھر میں پی ایف آئی کے 106 ارکان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر دہشت گردی کی مالی معاونت اور لوگوں کو کالعدم تنظیموں میں شامل ہونے کے لیے دھوکہ دینے کا الزام ہے۔

ای ڈی معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ ای ڈی 2020 میں دہلی میں فسادات بھڑکانے کی سازش، ہاتھرس، یوپی میں ایک دلت خاتون کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری اور موت اور کچھ دیگر معاملات کے سلسلے میں پی ایف آئی کے مالی لین دین کی جانچ کر رہی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago