Categories: قومی
ممبئی کے ساحل پر ڈوبنے والے جہاز سے 37 لاشیں برآمد
نئی دہلی ، 20 مئی  ہندوستان کے مغربی ساحل پر سمندری طوفان توکتے کے دوران لہروں میں پھنس کرافکانس کمپنی کے جہازپی 305 ڈوبنے کے بعد اب تک 37 افراد کی لاشیں برآمد ہوچکی ہیں جبکہ 38 افراد لاپتہ ہیں۔ ان سب کی تلاش میں ، بحریہ نے مسلسل چوتھے روز بھی امدادی کارروائی جاری رکھی ہے۔ تمام 186 بازیاب عملہ کو دیر رات تک ممبئی بندرگاہ لایا گیا ہے۔
بحریہ نے ریسکیو آپریشن میں بچائے گئے 186 افراد میں سے 125 عملہ اور 04 لاشوں کو بدھ کی صبح آئی این ایس کوچی ممبئی بندرگاہ پہنچایا ۔ آئی این ایس کولکاتہ بدھ کی رات ممبئی بندرگاہ پہنچا۔
ممبئی ہائی کے قریب تیل کی تلاش کے کام میں مصروف جہاز پی 305 بحیرہ عرب میں سمندریطوفان کے باعث پیر کو سمندر میں بہہ گیا تھا۔ او این جی سی نے پیر کے روز بتایا کہ ا فکانس کے جہاز پی 305 میں 273 عملہ تھے لیکن بعد میں اس کی تعداد 261بتائی گئی۔ ہندوستانی بحریہ اور کوسٹ گارڈ نے بحری جہاز میں سوار 261 اہلکاروں کو بچانے کے لئے پیر کی شام دیر رات آپریشن شروع کیا۔ اس کے باوجود ، پی 305 جہاز سمندر میں تیز لہر کے باعث ممبئی سے 35 میل دور ڈوب گیا۔ بحریہ نے تین روزہ امدادی کارروائی میں 186 ملازمین کو بحفاظت بچا لیاہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago