قومی

کشمیر بھر میں شہریوں نے شوپیان قتل کے خلاف کینڈل مارچ نکالا

تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد خصوصاً سول سوسائٹی گروپس، تاجروں، منتخب پی آر آئیز، این جی اوز نے پرامن کینڈل مارچ میں شرکت کی اور اقلیتی برادری کے رکن پورن کرشن بھٹ کے قتل کے خلاف احتجاج کیا جسے شوپیاں میں دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

 کشمیر کے مختلف مقامات جن میں شوپیاں، بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، اننت ناگ، سری نگر سے کئی پرامن احتجاج اور کینڈل لائٹ مارچ  نکالے گئے ۔ قبل ازیں ہفتہ کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شوپیاں ضلع میں ایک کشمیری پنڈت کے دہشت گردانہ قتل کی مذمت کی اور یقین دلایا کہ قصورواروں کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔

 ایک کشمیری پنڈت پورن کرشن بھٹ اس وقت زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جب وہ ہفتے کے روز شوپیاں میں باغ کی طرف جارہے تھے کہ دہشت گردوں نے ان پر گولی چلائی۔ زخمی کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں  انہیں مردہ لایا قرار دے دیا گیا تھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago