Categories: قومی
وزیراعظم کیئر کووڈ ہاسپٹل( دھن ونتری) احمد آباد کے لئے ڈبلیو این سی کے بحری عملے کی اضافی تعیناتی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہنر مند افرادی قوت کی شکل میں صلاحیت کے فروغ اور کووڈ وبا کے خلاف جنگ کو تیز کرنے کے لئے 6 مئی 2021 کو مغربی بحری کمانڈ کے 41 افراد پر مشتمل عملہ پی  ایم کیئرس ہاسپٹل، دھن ونتری، احمد آباد میں تعینات کیا گیا ہے۔ اس میں طبی افسران، نرسنگ افسران، پیرا میڈکس اور معاون اسٹاف شامل ہے۔ یہ بحریہ کی طبی ٹیم کے  ان 57 افراد کے علاوہ ہے جنہیں 29 اپریل 2021 کو تعینات کیا گیا تھا۔ اس ٹیم کو 2 ماہ کی مدت کے لئے تعینات کیاجارہا ہے اور یہ اسپتال انتظامیہ کی کووڈ کے مریضوں کی دیکھ بھال میں مدد کرے گی۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago