Categories: قومی

افغانستان: ہندوستانی فضائیہ نے 168 افراد کو کابل سے نکالا

افغانستان: ہندوستانی فضائیہ نے 168 افراد کو کابل سے نکالا

نئی دہلی ، 22 اگست

افغانستان کے دارالحکومت کابل سے نکالے گئے 107 ہندوستانیوں سمیت 168 مسافروں کو لے کر فضائیہ کی ایک اور خصوصی پرواز اتوار کو نئی دہلی پہنچے گی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے ٹویٹ کر کے کہا کہ ہندوستانی فضائیہ کا طیارہ کابل سے دہلی کے راستے میں ہے ۔انہوں نے ٹویٹ کیا ’’انخلا جاری ہے ، 107 ہندوستانیوں سمیت 168 مسافروں کے ساتھ ہندوستانی فضائیہ کی خصوصی پرواز کابل سے دہلی کے راستے میں ہے ‘‘۔

اتوار کی صبح الصبح کابل سے نکالے گئے دو جھتے ہندوستان کے لیے روانہ ہوئے ، ایک تاجکستان سے اور دوسرا دوحہ سے ، تاجکستان کے راستے دہلی لائے جا رہے طیارے میں 87 ہندوستانیوں سوار ہیں ۔ اس میں دو نیپالی شہری بھی ہیں ۔ گزشتہ کچھ دنوں میں کابل سے دوحہ لائے گئے 135 ہندوستانیوں کے پہلے جتھے کو ہندوستان واپس بھیجا جا رہا ہے ۔ قطر میں ہندوستانی سفارت خانے نے ٹویٹ کیا کہ 135 ہندوستانیوں کا پہلا جتھا ہندوستان آرہا ہے ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago