Categories: قومی

دیپک سدھو پر دہلی پولیس کے ایک لاکھ کا انعام کے بعداب دہلی پولیس فیڈریشن کا پانچ لاکھ روپے کا انعام

نئی دہلی ، 03 فروری (انڈیا نیرٹیو)

26 جنوری کو لال قلعے میں ہونے والے تشددکے دوران وہاں موجود دیپک سدھو پر دہلی پولیس کے ایک لاکھ کا انعام کے بعداب دہلی پولیس فیڈریشن کے صدر اور سابق اے سی پی ، ویدبھوشن نے کہا کہ جو بھی دیپ سدھو کے بارے میں اطلاع دے گا اسے ان کی تنظیم پانچ لاکھ روپے کا انعام دے گی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ انہیں جلد ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔

لال قلعے میں تشدد کے دوران دیپ سدھو موجود تھے۔ اس کی ویڈیو بھی وہاں سے وائرل ہوگئی تھی۔ اس کے بعد دہلی پولیس اس کی تلاش کر رہی ہے۔

بدھ کے روز ، جب دہلی پولیس نے اس کی گرفتاری کے لیے ایک لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا ، تو دہلی پولیس فیڈریشن نے اس کے بارے میں مخبر کو پانچ لاکھ روپے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

ویدبھوشن نے کہا کہ دیپ سدھو کا قانونی چنگل سے بچنا ناممکن ہے۔ کچھ لوگ بڑے قائدین کے ساتھ اس کی تصویر دکھا رہے ہیں۔ ایسی تصاویر بہت سارے لوگ عوامی مقامات پر کھینچواتے ہیں ، لیکن اس سے اس کے جرم میں کمی نہیں آتی ہے۔

دہلی پولیس کسی بھی حال میں اسے نہیں بخشے گی۔ اس معاملے میں اس پر فرد جرم عائد ہے اور اسے گرفتار کرنے کی مستقل کوششیں کی جارہی ہیں۔ جہاں کہیں روپوش ہے پولیس جلد ہی اس تک پہنچ جائے گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago