Categories: قومی

اگنی ویر کو وزارت دفاع کی نوکریوں میں 10 فیصد ریزرویشن ملے گا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ریزرویشن کی تجویز کو منظوری دے دی

موجودہ ریزرویشن کے علاوہ سابق فوجیوں کو بھی اس کا فائدہ ملے گا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وزارت دفاع میں ملازمت کی 10 فیصد آسامیاں اگنیویروں کے لیے محفوظ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی ہے جو اہلیت کے مطلوبہ معیار کو پورا کرتے ہیں۔ یہ 10 فیصد ریزرویشن انڈین کوسٹ گارڈ، ڈیفنس سویلین پوسٹوں اور تمام 16 دفاعی پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگس میں لاگو کیا جائے گا۔

وزارت دفاع کے ترجمان کے مطابق یہ ریزرویشن سابق فوجیوں کے لیے موجودہ ریزرویشن کے علاوہ دستیاب کرایا جائے گا۔ وزارت سے وابستہ پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگز ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (HAL)، بھارت الیکٹرانکس لمیٹڈ (BEL)، بھارت ارتھ موورز لمیٹڈ (BEML)، بھارت ڈائنامکس لمیٹڈ (BDL)، گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز (GRSE) لمیٹڈ، گوا شپ یارڈ لمیٹڈ ہیں۔ (GSL)، ہندوستان شپ یارڈ لمیٹڈ (HSL) کو "Agniveers" کو ملازمتوں میں 10 فیصد ترجیح دی جائے گی۔

اس کے علاوہ مجھگاؤں ڈاک شپ بلڈرس یارڈ  (MDL)، مشرا دھاتو نگم (MIDHANI) لمیٹڈ، ایڈوانس ویکل نگم لمیٹڈ (AVNL)، ایڈوانس ویپنس اینڈایکوپمنٹس انڈیالمیٹد (AW&EIL)،منیشنس انڈیالمیٹڈ(MIL)، ینترانڈیالمیٹڈ (YIL)،گلائیڈرس انڈیالمیٹڈ (GIL)، انڈیا اوپٹیل لمیٹد (IOL) اورٹروپ کمفورٹس لمیٹڈ (TCL) کو "اگنیویروں " کے لیے ریزرویشن کا فائدہ ملے گا۔

ترجمان کے مطابق ان دفعات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے بھرتی کے متعلقہ قوانین میں ضروری ترامیم نافذ کی جائیں گی۔ DPSUsکو مشورہ دیا جائے گا کہ وہ اپنے متعلقہ ریکروٹمنٹ رولز میں اسی طرح کی ترامیم کریں۔ مذکورہ ملازمتوں میں "Agniveers" کی بھرتی کے لیے درکار عمر کی حد میں رعایت کا بھی انتظام کیا جائے گا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago