Categories: قومی

آکاش وجے ورگیہ کا بڑا بیان،کہاضرورت پڑی تو ملک بھر کے بی جے پی کارکنان بنگال کوچ کریں گے

آکاش وجے ورگیہ کا بڑا بیان، کہا ضرورت پڑی تو ملک بھر کے بی جے پی کارکنان بنگال کوچ کریں گے

BJP workers from all over the country will coach Bengal if need be

اندور ، 11 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

مغربی بنگال میں بی جے پی کے قومی صدرجے پی نڈا اور انچارج سکریٹری کیلاش وجے ورگیہ کے قافلے پر بروز بدھ ترنمول کانگریس کے مبینہ کارکنان کے ذریعہ حملہ کئے جانے کے واقعہ کے بعد سیاسی گلیاروں میں ہنگامہ برپا ہے۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ وہیں اس معاملے پر اندور ایم ایل اے اور کیلاش وجے ورگیہ کے بیٹے آکاش وجے ورگیہ کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔

کیلاش وجے ورگیہ نے حالیہ دنوں میں بنگال میں بی جے پی کے سلوک پر بڑا بیان دیا

کیلاش وجے ورگیہ نے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مغربی بنگال میں راشٹرپتی شاسن کی مانگ کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ بنگال میں بنگلہ دیشی درانداز پورے معاملے کے لئے ذمہ دار ہیں۔

لیکن ضرورت پڑی تو ملک بھر کے بی جے پی کارکنان بنگال کوچ کریں گے۔ انہوںنے کہا کہ سیاسی پارٹی کے قومی صدر پر حملہ بہت بڑا واقعہ ہے۔

ایسے حالات میں مغربی بنگال میں راشٹرپتی شاسن نافذ کر دینا چاہیے۔ آکاش وجے ورگیہ نے والد کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی کیلاش جی سے بات ہوئی ہے، ان کے ہاتھ میں بھی چوٹ لگی ہے۔

Akash Vijay Varghese's big statement

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago