Categories: قومی

جے پی نڈا نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی تعریف کی

جے پی نڈا نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی تعریف کی

نئی دہلی ، 22 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی صد سالہ تقریبات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کی تعریف کی۔

نڈا نے کہا کہ عزم کے ساتھ تکمیل کے جذبے کو استعمال کرتے ہوئے ایک نیا ہندستان کی تعمیر میں تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے قومی تعلیمی پالیسی کی بنیاد پر آگے بڑھتے ہوئے ، قوم کو ایک نئی سمت لے جانے کے لیے تعلیم کی اہمیت کوظاہرکیاہے۔

قومی صدر نڈانے اے ایم یو کی صد سالہ تقریبات میں وزیر اعظم کے خطاب کے بعد ٹویٹ کیا ، کہا کہ ’’ عزم کے ساتھ حصول کار کے جذبے کی روشنی میں

आदरणीय प्रधानमंत्री @narendramodi जी ने आज अलीगढ़ मुस्लिम विश्वविद्यालय के शताब्दी समारोह में अपने उत्कृष्ट सम्बोधन में सबका साथ-सबका विकास-सबका विश्वास के मूलमंत्र तथा राष्ट्रीय शिक्षा नीति के आधार पर आगे बढ़ते हुए राष्ट्र को नई दिशा में ले जाने के लिए संस्थान के महत्व को बताया।

— Jagat Prakash Nadda (@JPNadda) December 22, 2020

وزیر اعظم نریندر مودی نے طلبہ سے ایک نیا ہندستان کی تعمیر میں تعاون کی اپیل کی ۔آئیے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اپنے ملک کوایک نئی سمت دینے کے لیے، ایک نئے اور آزاد ہندستان کی تعمیر کے لیے کام کریں۔‘‘

ایک اور ٹویٹ میں ، نڈا نے کہا کہ ’’ وزیر اعظم نے آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات میں اپنے بہترین خطاب میں ، سب کا ساتھ سب کا وکاس کامنتر اور قومی تعلیمی پالیسی کی بنیاد پر قوم کو ایک نئی سمت میں آگے بڑھاکر انسٹی ٹیوٹ کی اہمیت کی وضاحت کی۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago