Categories: بھارت درشن

جو بائیڈن نے عوامی طور پر کورونا ویکسین لگوائی

جو بائیڈن نے عوامی طور پر کورونا ویکسین لگوائی

Biden given corona vaccine publicly

واشنگٹن ، 22 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز عوامی سطح پر کورونا ویکسین لگوائی۔ ویکسین کے پوری طرح محفوظ ہونے کے بارے میں عوام میں بھروسہ پیدا کرنے کے لیے اس کوبراہ راست نشر کیا گیا ۔

بائیڈن کو پیر کی سہ پہر امریکہ کے ڈیلاور کے کرسٹینا کیئر اسپتال میں ویکسین کی پہلی ڈوز دی گئی۔ بائیڈن کے بائیں بازو پر ٹیکہ لگایا گیا۔بائیڈن نے اس موقع پر ٹرمپ انتظامیہ کی تعریف کرتے ہوئے آپریشن وارپ اسپیڈ کے لیے ان کے سرسہرا باندھا۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کی انتظامیہ اس کریڈٹ کی حق دار ہے۔ جس سے فوری طور پر ویکسین کی کھیپ پہنچانے میں مدد ملی۔جو بائیڈن کے اس عمل کو کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

کسی ملک کے سربراہ کی طرف سے اس طرح کے اقدامات یقیناً بہت قابل تعریف کام ہے۔ اس عمل سے عوام میں اعتماد بحال ہوگا۔ سرکار کی طرف سے جاری شدہ گائیڈ لائن کی اتباع میں بھی دل چسپی پیدا ہوگی۔

جو بائیڈن کے سر بہت جلد صدارتی سہرا بندھنے والا ہے۔ جو بائیڈن کس طرح کورونا کی روک تھام کے لیے کام کرتے ہیں ، یہ تو اس عمل سے ظاہر ہوگیا۔

جو بائیڈن ، ٹرمپ انتظامیہ کی سست روی سے لوگوں کو واقف کراتے رہے ہیں تاہم ویکیسین کی فراہمی پر جو بائیڈن نے ٹرمپ انتظامیہ کی تعریف کی  ہے۔

Biden given corona vaccine publicly

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago