Categories: قومی
آل انڈیا ریڈیو کا سردار پٹیل یادگاری خطبہ – 2021 دفاعی عملے کے سربراہ جنرل بپن راوت دیں گے
 <span style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; color: rgb(51, 51, 51);">29 اکتوبر 2021، نئی دہلی: آل انڈیا ریڈیو کا پروقار سالانہ سردار پٹیل یادگاری خطبہ اس سال بھارت کے دفاعی عملے سربراہ جنرل بپن راوت دیں گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سی ڈی ایس جنرل بپن راوت 'ملک کی تعمیر میں بھارتی مسلح افواج کے کردار' کے موضوع پر بات کریں گے۔ یہ لیکچر سردار پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر، آل انڈیا ریڈیو نیٹ ورک سے 31 اکتوبر کو رات ساڑھے نو بجے نشر کیا جائے گا۔ لیکچر کا بصری ورژن اسی دن رات 10 بجے ڈی ڈی نیشنل پر نشر کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سردار پٹیل یادگاری خطبہ 1955 سے آل انڈیا ریڈیو کی سالانہ روایت رہا ہے جس میں مشہور رہنما، مفکرین اور رائے ساز مدعو کردہ سامعین کے سامنے منتخب موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔ بعد ازاں یہ لیکچر آل انڈیا ریڈیو نیٹ ورک پر نشر کیا جاتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">1955 سے ممتاز شخصیات کی طرف سے دیئے گئے تمام سردار پٹیل میموریل لیکچرز کا مجموعہ پرسار بھارتی آرکائیوز یوٹیوب چینل پر دستیاب ہے
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago