Urdu News

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج وزیر اعظم جناب نریند رمودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب @ysjagan  نے وزیر اعظم @narendramodi  سے ملاقات کی۔‘‘

**********

Recommended