کھادوں میں خود انحصار ہونے کی جانب ایک اور بڑٰ ی کامیابی
نینو یوریا کے بعد نینو ڈی اے پی کو ملی منظوری
وزیراعظم نے اسے کاشتکاروں کی زندگی آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا
نینو یوریا کے بعد بھارت سرکار نے اب نینو ڈی اے پی کو بھی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہمارے کاشتکار بھائیوں اور بہنوں کی زندگی کو آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔
کیمیکل اور فرٹیلائزرز کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا کے ایک ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیر اعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:
’’ہمارے کسان بھائی بہنوں کی زندگی اور آسان بنانے کی سمت میں ایک اہم قدم۔‘‘
******
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…