Categories: قومی

اسدالدین اویسی اور اوم پرکاش راج بھر کی ملاقات ، اتحاد  کی کوشش

اسدالدین اویسی اور اوم پرکاش راج بھر کی ملاقات ، اتحاد  کی کوشش

Asaduddin Owaisi and Om Prakash Rajbhar meet, feared alliance

لکھنؤ ، 16 دسمبر (انڈیا نیرٹیو)

(اے آئی ایم آئی ایم)کے صدر اور لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی اور سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے اتر پردیش کی دارالحکومت لکھنؤ میں بدھ کو ملاقات کی۔

دونوں رہنماوں کی اس ملاقات کو بہار میں شاندار کامیابی کے بعد اے آئی ایم آئی ایم کی اتر پردیش میں اپنی جڑیں جمانے کی کوشش کے طور پر مانا جا رہا ہے۔

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں بدھ کو ایک ہوٹل میں اسدالدین اویسی نے اوم پرکاش راج بھر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بھی بات کی ۔ اویسی اور راج بھر نے ریاست کے اندر کچھ سیٹیں جیتنے کی پیش گوئی کی۔

دریں اثنا  ریاست کی پیس پارٹی کے ریاستی صدر ڈاکٹر عبد المنان نے اپنی پارٹی چھوڑ کر اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اویسی سے ملاقات کرتے ہوئے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

اویسی نے ڈاکٹر عبد المنان کا خیرمقدم کیا اور بی جے پی حکومت کو روکنے کی ہر کوشش میں مدد کا واعد ہ کیا۔ اس دوران ، اے آئی ایم آئی ایم کے چیئرمین اویسی نے مرکز اور ریاست کی حکومتوں پر بھی اپنی رایے کا اظہار کیا ۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago