Categories: قومی

راہل پر زبانی حملہ کرکے گری راج سنگھ نے کی نئے سال کی شروعات

راہل پر زبانی حملہ کرکے گری راج سنگھ نے کی نئے سال کی شروعات

جب تک نریندر مودی موجود ہے ،بے فکر ہوکر گھوم سکتے ہیں راہل گاندھی :گری راج سنگھ

پٹنہ  ، یکم جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈراور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے نئے سال کے پہلے دن لوگوںکو جہاں مبارک باد دی ۔ وہیں صبح ۔ صبح راہل گاندھی پر حملہ کیا ہے۔

گری راج سنگھ نے لوگوں کو مبارک با دینے کے بعد راہل گاندھی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ’جب تک ہندستان کے وزیر اعظم نریندر مودی ہیں تب تک آپ بے فکر ہوکر گھوم سکتے ہیں ‘ مستی کر سکتے ہیں۔

گری راج سنگھ نے راہل گاندھی کے ٹویٹ کے بعد یہ حملہ کیا ہے۔ راہل گاندھی نے جمعہ کی صبح ٹویٹ کیاتھا کہ ’جیسے ہی نیا سال شروع ہوتا ہے ،

ہم ان لوگوں کو یاد کرتے ہیں جنہیں ہم نے کھو دیا اور ان سبھی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے لیے حفاظت اور قربانی دیتے ہیں۔ میرا دل کسانوں اور مزدوروں کے ساتھ ناانصافی اور عزت سے لڑنے کے لیےہے۔ سب کو نیا سال مبارک ہو۔

واضح ہو کہ 27 دسمبر کو راہل گاندھی کے بیرون ملک جانے کے دن سے ہی گری راج سنگھ حملہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان میں راہل گاندھی کی چھٹی ختم ہوگئی ہے۔

آج وہ اٹلی واپس چلے گئے۔ جتنا یہ ملنے کو بھاگتے ہیں کہ پورے گاؤں کی نانی کم پڑ  جائے۔ ایک بار تو 56 دنوں کےلیے بھاگ گئے تھے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago