Categories: قومی

بنگال میں بی جے پی کی حکومت یقینی :جے پی نڈا

بنگال میں بی جے پی کی حکومت یقینی :جے پی نڈا

BJP government in Bengal for sure :JP Nadda

بردوان ، 09 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا ، جو مغربی بنگال اسمبلی انتخابات سے قبل ریاست میں اپنی سیاسی طاقت بڑھانے کی حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

انہوں نے ہفتے کے روز بردوان کے ضلع زرعی تحفظ کے گرام سبھااجلاس کو خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر حملہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ  ہم بنگال میں اچھی حکمرانی لائیں گے۔ ممتا بنرجی پرالزام لگاتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا ، ممتا نے بنگال میں، ماں ،ماٹی

، مانوش کی بات ،لیکن ریاست میں تولہ بازی اورتاناشاہی کوفروغ دیا ۔

انہوں نے کہا کہ  اس جلسہ عام میں نظرآرہے لوگ یہ ثابت کررہے ہیں کہ ممتا دیدی کی رخصتی اب یقینی ہے اور بی جے پی حکومت آنایقینی ہے۔

مغربی بنگال میں ہم مرکز کے کسان سمان کوش کا آغاز کریں گے۔ بی جے پی کسانوں کی حالت میں تبدیلی لائے گی۔ بنگال کے عوام بی جے پی چاہتے ہیں۔ جب ہم اقتدار میں آئیں گے تو کسان ترقی کریں گے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago