Categories: قومی

بجٹ22 ۔2021 پرہرطبقہ کی نظریں مرکوز

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
نئی دہلی ، یکم فروری (انڈیا  نیرٹیو)</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
 مرکزی حکومت کا جنرل بجٹ پیر کو پیش کیا جارہا ہے۔ وزیر خزانہ نرملا سیتارمن ہندوستان کا بجٹ-22 2021 ایوان کی میز پر رکھیں گے ، جس پر ہر طبقے کی نگاہیں لگی ہوئی ہیں ۔ ادھر کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کو بھی حکومت کے بجٹ سے ملازمت اورمزدوروں کو مالی مدد وغیرہ کی توقعات ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
پیر کو ، راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ ’’ یہ چیزیں بجٹ 2021 میں ہونی چاہئیں – ایم ایس ایم ای ایس کو روزگار پیدا کرنے ، کسانوں اور کارکنوں کی مدد ، جان بچانے کے لئے صحت کی دیکھ بھال کے اخراجات میں اضافہ اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرناچاہیے۔‘‘</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فی الحال وزیر خزانہ نرملا سیتارامن بجٹ کی کاپی لے کر وزارت خزانہ کو چھوڑ کر پارلیمنٹ کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔ پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہوتے ہی وزیر خزانہ اپنی بجٹ تقریر کا آغاز کریں گی۔ انوراگ ٹھاکر بھی نرملا سیتارمن کے ساتھ موجود ہیں۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago