Categories: قومی

کابینہ نے لکشمی وِلاس بینک کو ڈی بی ایس بینک انڈیا لمیٹیڈ کے ساتھ ضم کرنے کی اسکیم کو منظوری دی

کابینہ نے لکشمی وِلاس بینک کو ڈی بی ایس بینک انڈیا لمیٹیڈ کے ساتھ ضم کرنے کی اسکیم کو منظوری دی

Lakshmi Vilas Bank

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے. لکشمی ولاس بینک لمیٹیڈ (ایل وی بی) کو ڈی بی ایس بینک انڈیا لمیٹیڈ (ڈی بی آئی ایل) میں ضم کرنے کی اسکیم کو منظوری دے دی ہے ۔  کھاتہ داروں کے مفادات کا تحفظ کرنے اور مالی اور بینکنگ  استحکام کے مفاد کے لئے. بینکنگ ریگولیشن ایکٹ 1949 کی دفعہ 45 کے تحت 17 نومبر ، 2020 ء  کو ایل وی بی کو 30 دن کی مدت کے لئے.  ادائیگی کے التوا میں رکھا گیا تھا ۔ اس کے علاوہ ، آر بی آئی نے حکومت کے ساتھ صلاح و مشورے سے ایل وی بی کے بورڈ آف ڈائریکٹرس کو معطل کرکے.  کھاتہ داروں کے مفادات کا تحفظ کرنے کے لئے  ایڈمنسٹریٹر مقرر کیا ہے ۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت

عوام اور فریقین  سے  مشورے اور اعتراضات مدعو کرنے کے بعد . آر بی آئی نے  ادائیگی کے التوا  کی مدت  کو ختم کرنے کی خاطر تاکہ  کھاتہ داروں کو در پیش   رقم نکالنے  پر عائد بندشوں  کی پریشانی کو کم سے کم  کیا جا سکے. ،  حکومت کی منظوری کے لئے   بینک کے انضمام کی اسکیم  تیار کی تھی ۔ اسکیم کی منظوری کے ساتھ ایل وی بی کو مقررہ تاریخ سے ڈی بی آئی ایل کے ساتھ ضم کر دیا جائے گا. اور اس کے ساتھ ہی   کھاتہ داروں کو  اپنی جمع رقم  نکالنے  سے متعلق کوئی پابندی نہیں رہے گی ۔

آر بی آئی سے  لائسنس  شدہ

ڈی بی آئی ایل ، آر بی آئی سے  لائسنس  شدہ  ایک  بینکنگ کمپنی ہے. اور  ایک ذیلی ماڈل کے طور پر  بھارت میں  کام کر رہی ہے ۔ آئی ایل کی بیلنس شیٹ  بہت  مضبوط ہے. اور اسے مضبوط پونجی  کی سپورٹ حاصل ہے ۔   اس کے پاس  ڈی بی ایس   کا  بڑا فی صد موجود ہے .  جو ایشیا میں  مالی خدمات کا   ایک ممتاز گروپ ہے.  اور جو   18 مارکیٹس میں موجود ہے   اور اس کا صدر دفتر   سنگا پور میں ہے ۔  ڈی بی آئی ایل  کی مشترکہ  بیلنس شیٹ    ، اس انضمام کے بعد بھی بہت  مستحکم رہے گی اور اس کی شاخیں  بڑھ کر  600 ہو جائیں گی ۔

ایل وی بی پر دباؤ کو ختم کرنا

ایل وی بی پر دباؤ کو ختم کرنا اور  تیز تر انضمام  حکومت کے اِس عہد  کے خطوط پر ہے. ، جس کا مقصد  کھاتے داروں کے مفادات  کے ساتھ ساتھ عوام اور  مالی نظام کا تحفظ کرتے ہوئے.  بینکنگ نظام کو صاف ستھرا بنانا ہے ۔

Lakshmi Vilas Bank

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago