Categories: کھیل کود

جناب تھاور چند گہلوت نے ’ بھارت کے آئین میں تصاویر اور خوشخطی ‘ ڈاکیومنٹری کو مجازی طریقے سے جاری کیا

Constitution Day 2020

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر تھاورچندگہلوت. نے آج یہاں  ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر(ڈی اے آئی سی)، نئی دہلی کے ذریعہ   تیار کردہ’ہندستان کے آئین میں تصاویر. اورخوشخطی‘ نام کی ایک ڈاکیومنٹری تیار کی۔ اس موقع پر سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے سکریٹری  جناب آر سبرامنیم، ڈی اے آئی سی کے ڈائریکٹڑ  جناب  وکاس ترویدی . او ر سماجی انصاف اور تفویض  اختیارات، وزارت اور ڈی اے آئی سی کے اعلی حکام  موجود تھے۔پروفیسر محترمہ   ونی کپور ، وائس چانسلر  ڈاکٹر بی آر امبیڈکر، قومی  قانونی  یونیورسٹی ،سونی پت.  ہریانہ نے یوم آئین کی   اہمیت پر  اہم تقریر کی۔  اس کے بعد ہندستان کے آئین میں تصاویر اورخوشخطی. پر 8 -9منٹ والے مدت والی ڈاکیومنٹری کے  چھوٹے ایڈیشن کا  مظاہر ہ کیا گیا ۔

جناب تھاور چند گہلوت

اس موقع پر اپنی تقریر میں جناب تھاور چند گہلوت نے کہا. کہ حکومت ہند نے 26نومبر،2020 کو ’71ویں یوم آئین‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے. اور اس کے اہتمام کے لئے سماجی انصاف. اور تفویض اختیارات کی وزارت کو میڈل وزارت کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ سماجی انصاف اور تفویض اختیارات وزارت کے تحت ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر (ڈی اے آئی سی) سال بھر چلنے والے. آئین کے  فیسٹول کو کامیاب بنانےکے لئے پورے سال کئی پروگراموں کا اہتمام کیا ۔ان میں ڈاکٹر امبیڈکر کا آئین پر لیکچر کا انعقاد کیا. اور آئین پر ایک  ڈاکیومنٹری  جس کا عنوان   ہندستان کے آئین میں  تصاویر اور خوشخطی ہے.   تیار کرنا بھی شامل ہے ۔

بھارت کے آئین  میں تصاویر

ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر،  جو کہ   سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی  وزارت. کے تحت  ایک خودمختار ادارہ ہے، نے ہندستان کے آئین میں تصاویر اور خوشخطی پر  ایک تفصیلی ریسرچ کی ہے اور اس ڈاکیومنٹری کو تیار کیا ہے۔  ہندستان کی تاریخ  ، ثْقافت اور روایات کو  دکھانے والی  کئی تصویروں  سے لیس  آئین کے  بنیادی دستاویزوں کو  ہاتھ سے لکھے اور  ہاتھ سے بنائی گئی  تصویروں پر مشتمل کیا گیا ہے۔

آئین کا مطالعہ کرنے کی ایک کوشش

آئین کے دستاویز پر بنیادی  تصاویر کو وشو بھارتی، شانتی نکیتن، کی مصوروں اور ادیبوں کے ذریعہ بنایا گیا ہے  ۔ ڈی اے آئی سی   کی ریسرچ ٹیم نے  وشو بھارتی کے   ماہر تعلیم کے ساتھ تفصیلی غوروخوض کے بعد آئین /میورل پینٹنگ کو ہندستانی تاریخ ، روایات اور ثقافت  کی  مختلف واقعات سے جوڑا ہے۔  اس پوری کوشش کے نتیجے کی شکل میں یہ ڈاکیومنٹری سامنے آئی ہے۔ اس ڈاکیومنٹری کو  26 نومبر 2020 کو دکھانے کے لئے دوردرشن کو بھی  دیا گیا ہے۔

ڈاکیومنٹری کو  مجازی طریقے سے جاری

آئین کی اسمبلی نے 26نومبر 1949 کو ہندستان کے  آئین کو  اپنا یا تھا ،  جو 26 جنوری 1950 سے  نافذ ہوا۔  اس لئے ، شہریوں کے درمیان آئین کے اقدار کو بڑھاوا دینے کے لئے ہر سال  26 نومبر کو ’یوم آئین‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ہندستان کے آئین کو اپنانے کے  عوض میں یوم آئین ’ہندستان میں ہر سال منایا جاتا ہے ۔ یہ دنیا کے   سب سے اچھے  آئینوںمیں سے ہے جو ملک کی  بنیاد ہے  ، کا فیسٹول ہے۔ Constitution Day 2020

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago