ایئر کموڈور سنجے چوپڑا نے 01 جون2023 کو ایئر کموڈور ونےپرتاپ سنگھ سے ہنڈن ایئر فورس اسٹیشن کی کمان سنبھالی۔اس موقع پر ایک شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
ایئر کموڈور سنجے چوپڑاکو دسمبر 1995 میں بھارتی فضائیہ میں ہیلی کاپٹر پائلٹ کے طور پر شامل کیا گیا تھا ۔ وہ ایک کوالیفائیڈ فلائنگ انسٹرکٹر ہیں، 4700 گھنٹے سے زیادہ پرواز کر چکے ہیں اور کالج آف ایئر وارفیئر، سکندرآباد کے سابق طالب علموں میں سے ہیں۔ ایئر آفیسر نے ایک ہیلی کاپٹر یونٹ، ایک فلائنگ اسٹیشن کی کمان سنبھالی ہے اور مختلف آپریشنل تقرریوں کا انعقاد کیا ہے۔انہوں نے وایو سینا میڈل بھی حاصل کیا ہے۔
***********
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…