Categories: قومی
کووڈ-19 کی وجہ سے یتیم ہوئے بچےّ
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">6<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">0؍اگست-2021 :ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے اپریل 2021 میں 28.052021 تک یتیم بچے  ، جنہوں نے اپنے والدین کو کھودیا ہے، فراہم کی گئی جانکاری   کو منسلک کیا گیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جوینائل جسٹس  (بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ) ایکٹ 2015 کی  دفعات کے تحت  پریشان کن حالات میں مبتلا بچے دیکھ بھال اور حفاظت کے اہل ہیں۔ان بچوں کی ادارہ جاتی اور غیر ادارہ جاتی دیکھ بھال کے لئے  خدمات کی فراہمی کے ڈھانچے  کے لازمی تحفظاتی نیٹ ورک کے تحت  ایکٹ اور ضابطے بنائے گئے ہیں۔ وزارت جے جے ایکٹ کے تحت ادارہ جاتی اور غیرادارہ جاتی دیکھ بھال کی فراہمی کے لئے ریاستی سرکاروں  نیز مرکز کےزیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر مرکز کی اعانت یافتہ اسکیم  بچوں کے تحفظ کی خدمات  (سی پی ایس ) پر عمل درآمد کررہی ہے۔ اسکیم کے رہنما اصولوں کے مطابق  غیر ادارہ جاتی دیکھ بھال کے لئے ہر بچے کو فی ماہ دو ہزار روپے اس کی دیکھ بھال کے لئے دینے کا انتظام کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی 2160 روپے  رکھ رکھاؤ گرانٹ کے طورپر  دیکھ بھال اور حفاظت کے لئے فی ماہ ان پیسوں کا انتظام  کیا گیا ہے ، جو بچوں کی دیکھ بھال ادارے میں رہ رہے ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">عزت مآب وزیراعظم نے اُن بچوں کی مدد کے لئے بچوں کی اسکیم کی خاطر پی ایم کئیرز کا اعلان کیا ہے، جنہوں نے کووڈ -19 وبا کی وجہ سے  اپنے والدین یا دونوںمیں سے ایک  یا قانونی سرپرست یا گود لئے ہوئے والدین کو  کھودیا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یہ اسکیم  تعلیم اور صحت میں مدد فراہم کرنے کے لئے ہے  اور جب لڑکا یا لڑکی 18 سال کی عمر کو پہنچ جائے گاتو یہ رقم ہربچے کے لئے دس لاکھ تک ہوجائے گی۔ یہ رقم   اعلیٰ تعلیم کی مدت کے دوران لڑکی یا لڑکے کی ذاتی ضروریات کے لئے اگلے پانچ سال تک 18 سال کی عمر میں   ماہانہ مالی مدد  اور وظیفے کی شکل میں استعمال کے لئے دی جائے گی۔23سال کی عمر تک پہنچنے پر لڑکی یا لڑکے کو ذاتی اور پیشہ ورانہ استعما ل کے لئے یک مشت  طور پر کارپس رقم ملے گی۔یہ اسکیم ایک آن لائن پورٹل  <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">pmcaresforchildren.in<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">.پردستیاب ہے۔ اس پورٹل کو 15.07.21 کو تمام ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو متعارف  کرایا گیا تھا۔ کوئی بھی شہری  پورٹل کے ذریعہ اس اسکیم کے تحت مدد کے لئے  اہل بچوں  کے تعلق سے انتظامیہ کو مطلع کرسکتا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزارت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انظام علاقوں کو جے جے ایکٹ 2015 او ر  ضابطے کی دفعات کے مطابق   کووڈ -19سے متاثرہ بچوں کی دیکھ بھال او ر حفاظت کے لئے فوری کارروائی کے لئے کہا ہے۔ساتھ ہی بچوں کے تحفظ کی خدمات  اسکیم کے تحت   فنڈ کی سہولیات  کا  فائدہ اٹھاتے ہوئے بچوں کی امداد کے لئے کہا ہے ۔ وزارت نے  بچو ں  کی دیکھ بھال کرنے والے اداروں کی نگرانی   اور کووڈ-19  کے مناسب طورطریقوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے ایڈوائزری او ر  رہنما ہدایات  بھی جاری کی ہیں۔ساتھ ہی بچوں کی  ذہنی نشوونما  او ر ان کی دیکھ بھال کرنے والوں  کے لئے کووڈ اوقات  کے دوران حکمت عملی سے کام لینے کو کہا ہے۔ایک رہنما اصول  ریاستوں  /  مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو  بھی جاری کیا گیا ہے ، جن میں  پرائمری ڈیوٹی ہولڈرس  کے کردار   کی وضاحت کرنے والے، ذمہ داری   میٹرکس  فراہم کئے گئے ہیں ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکز  ی وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں  ایک تحریری جواب میں  یہ معلومات فراہم کی ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago