Urdu News

منریگا کے بجٹ میں کٹوتی پر مرکزی دیہی ترقی کی وزارت کی وضاحت

منریگا کے بجٹ میں کٹوتی پر مرکزی دیہی ترقی کی وزارت کی وضاحت

مختلف میڈیا رپورٹوں میں اس تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ مرکزی بجٹ میں منریگا اسکیم کے. لیے 24-20233کے لیے 60000 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں، جو 23-2022 کے 73000 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ. سے 18 فیصد کم ہے۔ اس سے دیہی روزگار کی اسکیم مہاتما گاندھی نریگا کا دیہی. گھرانوں کی مانگ کے مقابلے میں. اجرت پر روزگار فراہم کرنے کا مقصد متاثر ہو سکتا۔ یہ حقیقت سے کافی دور ہے۔ منریگا کے بجٹ میں

جب بھی اضافی فنڈ کی ضرورت ہو تو وزارت خزانہ سے فنڈز فراہم کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔

مہاتما گاندھی نریگا مانگ پر مبنی اسکیم ہے۔ ملازمت کا مطالبہ کرنے والے . کسی بھی گھرانے کو اسکیم کے مطابق مالی سال میں کم از کم 100 دن کا . غیر ہنر مند دستی کام فراہم کیا جائے گا۔ رواں مالی سال 23-2022 کے دوران، کل 99.81 فیصد . دیہی گھرانوں کو ان کے کام کی مانگ کے مقابلے. میں اجرت پر ملازمت کی پیشکش کی گئی ہے۔ اگر اسکیم کے تحت ملازمت کے لیے درخواست دہندہ کو وصولی کے پندرہ دنوں کے. اندر ایسی ملازمت فراہم نہیں کی جاتی ہے تو وہ یومیہ بے روزگاری الاؤنس کا حقدار ہوگا۔

پچھلے تین سالوں اور رواں مالی سال کے دوران اب تک کے افراد کے دن کی تشکیل درج ذیل ہے:

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فنڈز جاری کرنا ایک مسلسل عمل ہے۔

پچھلے سالوں کے دوران، ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو درج ذیل جاری کیے گئے  ہیں۔

 حکومت ہند ایکٹ کی دفعات اور مرکزی حکومت کے ساتھ ساتھ ریاستی حکومتوں کے لیے لاگو رہنما خطوط کے مطابق

مالی سال 20-2019 میں بی ای 60 ہزار کروڑ روپے تھا جو نظرثانی کرکے 71001 کروڑ روپے ہو گیا، مالی سال 21-2020 کے لیے بی ای 61500 کروڑ روپے تھا جو آر ای پر بڑھ کر 111500 کروڑ روپے ہو گیا اور مالی سال 22-2021 کے لیے 73000 کروڑ روپے کے بی ای میں ترمیم کرکے 98000 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے۔ لہذا، یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ریاستوں کو اصل ریلیز بی ای کی سطح پر فراہم کی گئی رقم سے کہیں زیادہ ہے۔ رواں مالی سال 23-2022 کے دوران بھی، بی ای 73000 کروڑ روپے رہا ہے، جس میں ترمیم کرکے 89400 کروڑ روپے کردیا گیا ہے۔ مندرجہ بالا کے مطالعہ سے، یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پچھلے ریلیز کا اگلے سال کے فنڈز کی ضرورت پر کوئی اثر نہیں ہے۔

Recommended