پاکستانی کشتی میں سوار 10 لوگ گرفتار۔ اسلحہ گولہ بارد برآمد
بھارتی کوسٹ گارڈ نے آج پاکستانی ماہی گیری کی کشتی جس میں اسلحہ اور عملے کے 10 افراد سوار تھے کو بھارتی سمندری حدود میں روک لیا۔ایک ٹویٹ میں، کوسٹ گارڈ نے کہا کہ پاکستانی کشتی کو روکنے کا آپریشن گجرات کے انسداد دہشت گردی دستہ، یا اے ٹی ایس کے ساتھ مشترکہ طور پر کیا گیا تھا۔
کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ “ال سہیلی” نامی کشتی کو اوکھا لے جایا گیا ہے۔اے ٹی ایس گجرات کے ساتھ مشترکہ آپریشنز میں، پاکستانی ماہی گیری کی کشتی ال سہیلی کو 10 عملے کے ساتھ ہندوستانی پانیوں میں گرفتار کیا گیا۔ چھپے ہوئے اسلحہ، گولہ بارود اور 300 کروڑ روپے کی تقریباً 40 کلو منشیات برآمد ہوئی۔ مزید تفتیش کے لیے کشتی کو اوکھا لایا جا رہا ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…