Categories: قومی

ساحلی دفاع کی مشق سی وِجل21 مکمل

Coastal Defence Exercise

سی وِجل مشق جو ساحلی دفاع کی دو روزہ مشق ہوتی ہے 12 اور 13 جنوری 2021ء کو اختتام پذیر ہوئی ۔سی وِجل کی تصوراتی. اور جغرافیائی توسیع میں ملک کی پوری ساحلی پٹی اور ای ای زیڈ، نیز امن سے جنگ کے اوقات تک کے ہنگامی حالات سے متعلق مشقیں شامل ہیں۔اس کے علاوہ ساحلی سلامتی کے سلسلے  میں کسی طرح کی خلاف ورزی کی امکانی صورت  میں ساحل پر اس سے نمٹنے کے اقدامات کی بھی مشق کی گئی۔

مشقوں میں ساحلی سلامتی سے متعلق پورے سازو سامان اور عملے کی  تنصیب و تعیناتی ،.بھارتی بحریہ(آئی این)کے زمینی اثاثوں اور ساحلی گارڈ(سی جی)کی تعیناتی بھی شامل ہے۔ ان مشقوں میں بحری پولس اور کسٹمز کے اثاثوں کی بھی بڑی تعداد میں تعیناتی شامل ہے۔ مشقوں میں آئی این   اور سی جی  طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے پوری ساحلی پٹی پر نگرانی کی ۔ان طیاروں اور  ہیلی کاپٹروں کو، ساحلی پلیٹ فارموں سے کچھ دور. بحری جہازوں میں خصوصی کام کاج والے عملے کی کارکردگی کے لئے کام پرلگایا گیا تھا۔

سمندر کے راستے کے کی جانے والی تجارت کے لئے شہ رگ کا کام انجام دیتی ہے.

چونکہ بندرگاہیں سمندر کے راستے کے کی جانے والی تجارت کے لئے شہ رگ کا کام انجام دیتی ہے. لہٰذا بندرگاہوں کی سیکورٹی نظام کو بھی مشقوں میں شامل کیا گیا. اور سبھی بندرگاہوں پر کسی طرح کے بحران سے نمٹنے سے متعلق منصوبوں  کےمؤثر ہونے کا  بھی جائزہ لیا گیا. ۔سمندر کے راستے کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے ریاستی پولس ٹیموں. بھارتی بحریہ  کے بحری کمانڈوز اور قومی سلامتی گارڈ کے کمانڈوز کو بھی مشقیں کرائی گئیں۔

نگرانی سے متعلق بنیادی ڈھانچے  کی  بھی مشق کی گئی. جسے قومی کمان ، کنٹرول، مواصلات اور انٹلی جنس (این سی31)نیٹ ورک  کہا جاتا ہے۔ گروگرام میں اور پورے آئی این اور سی جی اسٹیشنوں پر اس کے مختلف مراکز پر اطلاع کے بندوبست اور تجزیاتی مرکز. (آئی ایم اے سی)کی بھی مشق کی گئی ۔ یہ مشق ، نگرانی اور ایک دوسرے کو اطلاع باہم پہنچانے کے نظام کے درمیان تال میل کے مقصد سے کی گئی۔

سبھی متعلقہ فریقوں نے ان مشقوں میں شجاعت کے ساتھ حصہ لیا، جس سے ان مشقوں کے مقاصد پورے ہوئے۔

مشقوں میں شامل مختلف ایجنسیوں کے مابین تعاون اور تال میل ، ساحلی دفاع  کے تناظر میں پیش قدمی کی یقین دہانی کی علامت رہے۔ ان مشقوں کا سمندر میں ساحلی دفاع اور قومی سلامتی میں اضافے کے دیرپا اثرات مرتب ہوں گے۔

Coastal Defence Exercise

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago