Categories: فکر و نظر

وزیر اعظم 16 جنوری کو اسٹارٹ اپس سے بات چیت کریں گے

وزیر اعظم 16 جنوری کو اسٹارٹ اپس سے بات چیت کریں گے

اور ’پرارمبھ: اسٹارٹ اپ بھارت بین الاقوامی چوٹی میٹنگ‘سے خطاب کریں گے

Startup India International Summit

نئیدہلی،14جنوری،2021،   وزیر اعظم جناب نریندر مودی 16 جنوری 2021 کو شام پانچ بجے. ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اسٹارٹ اپس سے بات چیت کریں گے اور. ’پرارمبھ: اسٹارٹ اپ بھارت بین الاقوامی چوٹی میٹنگ‘ سے خطاب کریں گے۔

’پرارمبھ: اسٹارٹ اپ بھارت بین الاقوامی چوٹی میٹنگ‘سے خطاب کریں گے.

اس چوٹی میٹنگ کا انعقاد کامرس اور صنعت کی وزارت سے وابستہ صنعتی.اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے کی طرف سے 15-16جنوری 2021 کو کیا جارہا ہے۔ یہ دو روزہ چوٹی میٹنگ اس اعلان کی پیروی میں کی جارہی ہے. جو وزیر اعظم نے اگست 2018 میں کاٹھمنڈو میں منعقدہ چوتھی بمسٹیک چوٹی میٹنگ میں کیا تھا۔ اس میٹنگ میں بھارت نے بمسٹیک اسٹارٹ اپس اجتماع کی میزبانی کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

. وزیر اعظم 16 جنوری کو اسٹارٹ اپس سے بات چیت کریں گے

یہ چوٹی میٹنگ اسٹارٹ اپ انڈیا اقدام کے پانچ سال مکمل ہونے کے موقع پر  منعقد کی جارہی ہے جس کی شروعات وزیر اعظم نے 16 جنوری 2016 کی تھی۔ 25 سے زیادہ ملکوں اور 200 سے زیادہ عالمی مقررین کی شرکت سے یہ چوٹی میٹنگ اسٹارٹ اپ انڈیا کی شروعات کے بعد سے بھارت سرکار کی طرف سے منعقدہ سب سے بڑی اسٹارٹ اپ کانفرنس ہوگی۔ اس میں 24 اجلاس ہوں گے جس میں توجہ   ہمہ قومی تعاون اور ساری دنیا کے ملکوں کے ساتھ  رابطہ قائم کرنے پر کی جائے گی تاکہ اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم کو اجتماعی طور پر ترقی دی جاسکے اور مستحکم بنایا جاسکے۔

صنعت کی وزارت سے وابستہ صنعتی اور داخلی تجارت.

اس چوٹی میٹنگ کا انعقاد کامرس اور صنعت کی وزارت سے وابستہ صنعتی اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے کی طرف سے 15-16جنوری 2021 کو کیا جارہا ہے۔ یہ دو روزہ چوٹی میٹنگ اس اعلان کی پیروی میں کی جارہی ہے جو وزیر اعظم نے اگست 2018 میں کاٹھمنڈو میں منعقدہ چوتھی بمسٹیک چوٹی میٹنگ میں کیا تھا۔ اس میٹنگ میں بھارت نے بمسٹیک اسٹارٹ اپس اجتماع کی میزبانی کرنے کا وعدہ کیا تھا۔

Startup India International Summit

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago