Categories: قومی
جنوب مغربی مانسون کے اگلے 24 گھنٹے کے دوران مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں، چھتیس گڑھ کے باقی علاقوں، میں آگے بڑھنے کیلئے حالات سازگارہیں
 <span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نئی دہلی:<span dir="LTR" style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">12<span style="color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Helvetica Neue", Helvetica, Arial, sans-serif; text-align: justify; box-sizing: border-box; font-size: 15pt;"><span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جون،2021۔بھارت کے محکمہ موسمیات کے موسم کی پیش گوئی کرنے والے قومی مرکز کے مطابق :
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اہم موسمی خصوصیات:
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جنوب مغربی مانسون شمال مغربی خلیج بنگال کے باقی حصوں ، اڈیشہ کے کچھ اور حصوں ، مغربی بنگال کے زیادہ تر علاقوں اورجھارکھنڈ اور بہار کے کچھ علاقوں میں آگے بڑھ گیا۔ مانسون کی شمالی  حد (این ایل ایم) کا 20.5ڈگری شمالی عرض البلد/ 60 ڈگری مشرقی طول البلد کے درمیان اور 27 ڈگری شمالی / 85.0 ڈگری مشرقی  عرض البلدکے درمیان دیو، سوت، نندُر بار،رائے سین، دموہ، امریا، پینڈرا روڈ، بولنگیر، بھوبنیشور، باری پاڈا، پورولیا، دھنباد، دربھنگہ سے گزرنا جاری ہے۔اگلے 24 گھنٹے کے دوران مدھیہ پردیش کے کچھ اور علاقوں ، چھتیس گڑھ کے بقیہ علاقوں، اڈیشہ، مغربی بنگال، جھارکھنڈ اوربہار اورمشرقی اترپردیش کے کچھ حصوں میں جنوب مغربی مانسون کے آگے بڑھنے کیلئے حالات سازگار ہیں۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">شمال مغربی خلیج بنگال اورمغربی بنگال اور شمالی اڈیشہ کے آس پاس کے ساحلی علاقوں پر اب ہواکے کم دباؤ کا حلقہ بناہواہے۔ متعلقہ سمندری گردش وسطی کرہ ٔ  متغیرہ کی سطح تک پھیلی ہوئی ہے اور جنوب مغرب جانب بلندی کے ساتھ جھکی ہوئی ہے۔ اگلے دو تین دونوں کے دوران اس کے اور زیادہ وسیع ہونے اور مغرب – شمال مغرب کی جانب مکمل اڈیشہ ، جھارکھنڈاور شمالی چھتیس گڑھ میں بڑھنے کا امکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">نچلے کرۂ متغیرہ  کی سطحوں پر جنوبی پنجاب سے  شمال مغربی خلیج بنگال   اور شمالی اڈیشہ کے آس پاس کے ساحلی علاقوں پر ہوا کاکم دباؤ کاعلاقہ شمال مغرب کے مرکز تک جاتا ہے۔ اگلےتین  چار دنوں کے دوران مشرق- مغرب میں کم دباؤ کا علاقہ بنے رہنے کاامکان ہے۔ اس کے علاوہ مغربی ساحل پر نچلی سطحوں پر تیز جنوب مغربی ہوائیں چل رہی ہیں اور مغربی ساحل پر غیرساحلی ہوا کا کم دباؤ کاعلاقہ بناہواہے۔ یہ صورتحال اگلے چار سے پانچ دنوں تک رہنے کاامکان ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس کے اثرات سے اگلےتین سے چار دنوں کے دوران اڈیشہ،چھتیس گڑھ، مشرقی مدھیہ پردیش، ودربھ، تلنگانہ میں بھاری سے بہت بھاری بارش ہونے کا امکان ہے ۔ اگلے چار سے پانچ دنوں کے دوران مغربی بنگال اور سکم  ، بہار جھارکھنڈ،اترپردیش اور اتراکھنڈ میں بھاری بارش کے ساتھ وسیع طور پر نہایت شدید بارش ہوسکتی ہے۔ اگلےپانچ دنوں کے دوران مہاراشٹر ،گوا اور کرناٹک کے ساحلی اور آس پاس کے ساحلی ضلعوں میں بھاری سے بہت بھاری بارش کے ساتھ شدید بارش ہوسکتی ہے۔ 12 سے 15 جون کے دوران کونکن اور گوا میں ،14 اور 15 جون2021 کو  وسطی  مہاراشٹر میں الگ الگ جگہوں پر بہت بھاری بارش کا بھی امکان ہے۔ 12 سے 15 تاریخ کے دوران کیرل میں الگ الگ مقامات پر بھی بھاری بارش ہونے کی امید ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اڈیشہ،جھارکھنڈ، بہار، چھتیس گڑھ، اترپردیش، پنجاب،ہریانہ، شمال مغربی بھارتی ہمالیہ پر معتدل سے سخت گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کاامکان ہے اور اگلے چار پانچ دنوں کے دوران بجلی گرنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ اس سے لوگوں اور باہر کام کرنے والے  جانوروں  کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago